نصرت جاوید

  • دو تہائی اکثریت کا ’خمار‘

    ’’سامان سوبرس کا ہے پل کی خبر نہیں‘‘ والا مصرعہ بنجاروں اور فقیروں سے منسوب تصور ہوتا ہے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا غور سے مطالعہ کروں تو اس مصرعہ کا اطلاق پاکستان میں ہر نوعیت کے حکومتی بندوبست پر بھی ہوا ہے۔ مزید بڑھنے سے قبل یہ حقیقت بھی دہرانا ہوگی کہ ہر نوع کا [..]مزید پڑھیں

  • شہباز، نثار ملاقات کیا محض مزاج پْرسی تھی ؟

    وزیر اعظم شہباز شریف ’’اچانک‘‘ ایک طویل عرصے کے بعد چودھری نثار علی خان سے ملنے ان کے گھر چلے گئے۔ جو تصویر اخباروں کے لئے بھجوائی گئی اس میں چودھری صاحب کے فرزند دو بزرگوں کی ملاقات کے درمیان موجود نظر آئے۔ سرکاری طورپر مقصد اس ملاقات کا چودھری نثار علی خان کی مز� [..]مزید پڑھیں

  • بالآخر صدر ٹرمپ جنگ میں کْود پڑا

    بالآخر صدر ٹرمپ کا امریکا اسرائیل ایران جنگ میں کود پڑا ہے۔ اتوار کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔ جب سورہا تھا تو امریکا کے بہ ٹو طیارے ایران کے تین مختلف شہروں میں قائم ایٹمی تنصیبات پر بنکر بسٹر کہلاتے بم برسانے میں مصروف رہے ۔ پاکستانیوں کے لیے یہ الفاظ اجنبی نہیں۔ نائن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسرائیل کے ایران پر چڑھ دوڑنے کا پس منظر

    پیر کی صبح چھپا کالم وہ پس منظر اجاگر کرنے کی نذر ہوگیا جس کا مقصد بنیادی طورپر یہ ثابت کرنا تھا کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے ’’خودسری‘‘ کے عالم میں ایران پر حملہ نہیں کیا ہے۔ خود کو ’’امن کا پیغام بر‘‘ ثابت کرنے کو تلا امریکی صدر ٹرمپ اس کے حملے و [..]مزید پڑھیں

  • آذری احسان فراموش نہیں

    آذربائیجان کی ترقی، خوش حالی اور کامرانیوں کی خبریں پڑھتاہوں تو بہت کچھ یاد آ جاتا ہے۔ ہمارے قصے کہانیوں میں کوہ قاف کہلاتے پراسرار پہاڑوں کے دامن میں واقع یہ ملک ہر اعتبار سے بہت خوب صورت ہے۔ وہاں جانے کا اتفاق پہلی بار 1994 کے موسم سرما میں ہوا۔ ان  دنوں فوجی اعتبار سے اس [..]مزید پڑھیں

  • دو ہمسایہ ایٹمی طاقتیں ہمہ وقت حالتِ جنگ میں

    دو ملکوں کے درمیان جنگ تو دور کی بات ہے، مجھے گلی محلے میں ایک دوسرے کا گریبان پکڑے افراد کو دیکھ کر بھی خوف آتا ہے۔ ایسے رویے کے ساتھ ’’امن پسندی‘‘ کا ڈرامہ رچایا جا سکتا ہے۔ سچی بات مگر یہ ہے کہ میں ایک بزدل اور خوفزدہ آدمی ہوں۔ جنگوں سے گھبراہٹ کے باوجود مگر صحا [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کے ہاتھوں بھارت کی سبکی

    عالمی سیاست کا ادنیٰ شاہد ہوتے ہوئے میں ہرگز سمجھ نہیں پا رہا کہ یہ ’’مذاق‘‘ کب تک چلے گا۔ ’’مذاق‘‘ کا لفظ کچھ سوچ کر لکھا ہے۔ دو ملکوں میں ’’ایٹمی جنگ‘‘ کا امکان معمول کی بات نہیں۔ اس کے نتیجے میں پاکستان اور بھارت ہی نہیں جنوبی اور وسطی ایشیا&nb [..]مزید پڑھیں