اسلام آباد دھرنا کے لئے بانی پی ٹی آئی کی فائنل کال
- تحریر نصرت جاوید
- 11/15/2024 1:28 PM
عمران خان کے اندازِ سیاست کے بارے میں ہزاروں تحفظات کے باوجود ایک حقیقت کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں اور وہ یہ کہ موصوف ’’آتشِ عشق‘‘ میں بے خطر کودنے کے عادی ہیں۔ عقل کے ضرورت سے زیادہ استعمال کی بدولت ان کے کئی اقدامات کو میں نے سیاسی اعتبار سے کئی بار خودکش شمار کیا۔ [..]مزید پڑھیں