نصرت جاوید

  • ملک کو تحریری آئین کے تحت چلانے کا جھانسہ

    برسوں سے ہمارے ہاں صحافت کی طرح سیاست بھی نہیں ہورہی۔ محض ایک پتلی تماشہ جاری ہے۔ مقصد اس کا دنیا کو یہ جھانسہ دینا ہے کہ پاکستان ’’تحریری آئین‘‘ کے تحت چلایا ایک ’جمہوری‘ ملک ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ اصل فیصلے کہیں اور  ہوجاتے ہیں۔ اس کے باوجود  انتخاب کے ن� [..]مزید پڑھیں

  • امریکی عالی دماغ ڈاکٹر ہنری کسنجر کی وفات

    جمعرات کی صبح اٹھ کر اخبار میں چھپے کالم کو سوشل میڈیا پر لگانے کے لئے لیپ ٹاپ کھولا تو ہنری کیسنجرکے انتقال کی خبر ملی۔ امریکہ کی سامراجی حیثیت برقرار بلکہ اسے مزید توانا بنانے کے لئے موصوف نے حالیہ تاریخ میں اہم ترین کردار ادا کیا۔ اس کے بے تحاشہ کائیاں دماغ نے 1960کی دہائی ک� [..]مزید پڑھیں

  • نظامِ کہنہ کی حامی قوتیں اور عمران خان

    تحریک انصاف کی میری دانست میں فی الوقت اولیں ترجیح عدالت سے یہ سہولت حاصل کرنا ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمات جیل میں نہیں بلکہ کھلی عدالتوں میں چلائے جائیں۔ وہاں پیش ہونے کے لئے وہ جیل سے لائے جائیں تو تمام ٹی وی چینلوں کا ائیرٹائم ان کی ذات تک محدود ہوجائے۔ عدالت میں بلائے ج [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اوریجنل اور غیر اوریجنل کے مابین فرق

    تقریباً دو ہفتے قبل ایک دوست کے ہاں رات کے کھانے کے لئے مدعو تھا۔ وہاں چند سفارت کاروں کے علاوہ نہایت پڑھے لکھے دوست بھی موجود تھے۔ گفتگو کا رخ مقامی سیاست کے بجائے عالمی حالات کی جانب مڑ گیا۔ تمام مہمان اس حقیقت کے بارے میں فکر مند تھے کہ پہلی جنگ عظیم سے قبل کے دور کی طرح دنیا [..]مزید پڑھیں

  • اسحاق ڈار طالبان کو بسانے والوں پر برہم

    پیر کی شام سینٹ کے اجلاس سے دھواں دھار خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار صاحب نے مجھے حیران وپریشان کردیا۔ موضوع ان کے خطاب کا نگران حکومت کی افغان پالیسی تھی۔ اسے تاریخی پس منظر میں ر کھ کر بیان کرنے کے بجائے وہ غصے سے مغلوب ہوئے یہ سوال اٹھاتے رہے کہ ”وہ کون تھا“ جو اگست 2021 میں امر [..]مزید پڑھیں

  • مخاصمت کی جانب بڑھتے پاک افغان تعلقات

    نگران وزیر اعظم انوارا لحق کاکڑ بالآخر بدھ کے روز پھٹ پڑے ہیں۔ صحافیوں کے ایک گروہ سے گفتگو کرتے ہوئے کابل کے حکمران ہوئے طالبان کوکھری کھری سنادیں۔ لگی لپٹی رکھے بغیر اصرار کیا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافے کا سبب افغان طالبان کے ہم عقیدہ پاکستان [..]مزید پڑھیں

  • انخلاءکی پالیسی پر نظرثانی کی ضرورت

    ہماری ریاست اور اس کے اداروں کے لئے لازمی ہے کہ فوری طورپر اس حقیقت کا ادراک کرلیں کہ پاکستان میں غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کی نشاندہی اور انخلاء کی پالیسی نہایت عجلت میں مرتب ہوئی ہے۔ واجب خواہشات کی بنیاد پر بنائی اس ناقص پالیسی کا اطلاق بھی نہایت بھونڈے انداز میں ہو [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت کرکٹ میچ اور پی سی بی کے پھنے خان

    کرکٹ سے دلچسپی نہ رکھنے کے باوجود میں ہفتے کی دوپہر اپنی بیوی اور بچی کے ساتھ بڑی سکرین والے ٹی وی کے سامنے بیٹھ گیا۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں پاکستان اور بھارت کا میچ ہونا تھا۔ یہ شہر بھارت کے صوبے گجرات کا مرکز ہے۔ نریندر مودی اس صوبے کا کئی برسوں تک وزیر اعلیٰ رہا۔ اپنے اق� [..]مزید پڑھیں