نصرت جاوید

  • دائروں کی صورت میں مسلسل جاری سفر

    مسلح نہیں بلکہ فقط سیاسی جدوجہد سے ہمارے بزرگوں نے قائد اعظم کی قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں کے لئے پاکستان کی صورت ایک نیا وطن حاصل کیا تھا۔ اسے چلانے کے لئے مگر اہل اور ”دیانتدار“ سیاستدان ڈھونڈنے میں ناکام رہے۔ قیام پاکستان کے چند ہی برس بعد ”پروڈا“ کے عنوان سے [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے سیاسی قائدین کے انگوٹھا لگانے والے فدویان

    حکمرانوں کی جانب سے ہر فیصلے کو شک کی چھلنی سے گزارنا صحافی کی جبلت میں شامل ہوتا ہے۔ جو قدم اٹھانے کی تیاری ہورہی ہو اس کی بابت حکمران جماعت کے اراکین پارلیمان کی جانب سے منتخب ایوانوں میں سوال اٹھنا شروع ہوجائیں تو معاملہ مزید مشکوک ہوجاتا ہے۔ پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کے ذر [..]مزید پڑھیں

  • کندیرا کی موت

    اس کالم میں اکثر میلان کندیرا کا ذکر رہا ہے۔ عرصہ ہوا میں اسے تقریباً بھول چکا تھا۔ بدھ کی سہ پہر مگر موبائل فون پر سرسری نگاہ ڈالنے کے بعد اس کی موت کی خبر ملی تو دل اداس ہوگیا۔ کندیرا کا شمار ان لکھاریوں میں ہوتا ہے جس کے ناولوں نے میری سوچ کو 1990 کی دہائی میں حیران کن انداز می� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاست عمران کے بیرونی سہولت کار

    برطانیہ کی طرح امریکہ میں بھی عمران خان کے چاہنے والے بے شمار ہیں۔ امریکہ میں مقیم عاشقان عمران کی اکثریت ان کے پاکستانی نژاد برطانوی مداحین کے مقابلے میں کہیں زیادہ خوش حال ہے۔ وہ انتہائی پڑھے لکھے طبقات کی نمائندہ ہے۔شوکت خانم ہسپتال کو باقاعدگی سے فراخدل چندہ دیتے ہیں۔اپ [..]مزید پڑھیں

  • ریاست کے دو ستونوں کے مابین ایک اور جنگ کے امکانات

    قوت بینائی کے تحفظ کے لئے جلد سونے کی عادت اپنا رہا ہوں۔ منگل کی رات مگر بستر پر کروٹیں بدلتا موبائل اٹھاکر یہ جاننے کی کوشش کرتا رہا کہ حکومت اور تحریک انصاف کے مابین مذاکرات کا اختتام ہوگیا ہے یا نہیں۔مذاکرات کا یہ ”آخری راﺅنڈ“ بتایا گیا تھا۔ اسی باعث تجسس یہ لاحق رہا ک� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا جمہوری نظام اور دائمی ادارے

    پاکستان میں ’جمہوری نظام‘ کے عنوان سے جو جھانسہ تشکیل دیا جاتا ہے اس کی تشکیل میں پنجاب کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ آبادی کے اعتبار سے اس سب سے بڑے صوبے میں ایک صنعت کار گھرانے سے نواز شریف 1980 کی دہائی میں ابھرے۔ ’فرسودہ اور نااہل سیاستدانوں‘ سے اکتائی عسکری اشرافیہ � [..]مزید پڑھیں

  • چیئرمین نیب کے استعفیٰ کا پس منظر؟

    آفتاب سلطان سے میری کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ چند صحافی دوست جن کی پیشہ ورانہ رائے کو میں سنجیدگی سے لیتا ہوں مسلسل ان کی تعریف کرتے ہیں۔ دہشت گردی پر قابو پانے کی کوششوں کے بارے میں تحقیقی مضامین لکھنے والے بھی ان کے معترف ہیں۔ ان میں سے چند ٹھوس معلومات کا حوالہ دیتے ہوئے سمجھ [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی کے عذاب سے چھٹکارا ناممکن ہو چکا

    گیس کی قیمت میں کمر توڑ اضافے کا اعلان ہو گیا ہے۔ اس کے بعد آئی ایم ایف کو رام کرنے کے لئے مزید اقدامات بھی لینا پڑیں گے۔ ان کے نتیجے میں مہنگائی کا جو طوفان اٹھے گا وہ رواں برس کے اختتام تک سینکڑوں نہیں لاکھوں گھرانوں کو خط غربت کی جانب دھکیل دے گا۔ اس سے بچت کی کوئی صورت نظر نہ� [..]مزید پڑھیں