نصرت جاوید

  • چیئرمین نیب کے استعفیٰ کا پس منظر؟

    آفتاب سلطان سے میری کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ چند صحافی دوست جن کی پیشہ ورانہ رائے کو میں سنجیدگی سے لیتا ہوں مسلسل ان کی تعریف کرتے ہیں۔ دہشت گردی پر قابو پانے کی کوششوں کے بارے میں تحقیقی مضامین لکھنے والے بھی ان کے معترف ہیں۔ ان میں سے چند ٹھوس معلومات کا حوالہ دیتے ہوئے سمجھ [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی کے عذاب سے چھٹکارا ناممکن ہو چکا

    گیس کی قیمت میں کمر توڑ اضافے کا اعلان ہو گیا ہے۔ اس کے بعد آئی ایم ایف کو رام کرنے کے لئے مزید اقدامات بھی لینا پڑیں گے۔ ان کے نتیجے میں مہنگائی کا جو طوفان اٹھے گا وہ رواں برس کے اختتام تک سینکڑوں نہیں لاکھوں گھرانوں کو خط غربت کی جانب دھکیل دے گا۔ اس سے بچت کی کوئی صورت نظر نہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کاش وزیر اعظم اپنے دورہ ترکی کا اعلان بھی نہ کرتے

    ایک دوسرے سے اتفاقاً جڑے چند واقعات آپ کو بوکھلاہٹ سے دو چار کرسکتے ہیں۔ منگل کے روز میرے ساتھ ایسا ہی عالم رہا۔ترکی اور شام میں آئے قیامت خیز زلزلے کی وجہ سے جی ادا س تھا۔ کالم لکھنے کو درکار یکسوئی میسر نہیں تھی۔اچانک یاد آیا کہ آج سے دو سال قبل ستارہ شناسی کے اسرار ورموز جانن� [..]مزید پڑھیں

  • تیزی سے تنہا ہوتے انسان

    تقریباً دو برس قبل گوشہ نشینی کی فراغت سے گھبرا کر میں نے کافی سنجیدگی سے ”ستارہ شناسی“ کے اسرار ورموز دریافت کرنے کی کوشش کی تھی۔ ذہن اگرچہ عقل کا غلام تھا اور اقبال کا بیان کردہ ستارہ کیا میری تقدیر کو خبر دے گا…. بھی جی کوتسلی دیتا رہا ہے۔ بہرحال آسٹریلیا میں مقیم ا [..]مزید پڑھیں

  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں

    اتوار کی صبح اٹھتے ہی جنرل پرویز مشرف صاحب کے انتقال کی خبر ملی تو میرے ذہن میں یادوں کا طوفان امڈ آیا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ میں انہیں برجستہ قلم بند کردیتا۔ یوں کالم لکھنے کی دیہاڑی بھی لگ جاتی۔ اخبار کے لئے لکھے کالم میں لیکن آپ کو چند اہم واقعات کو چن کر حال ہی میں وفات � [..]مزید پڑھیں

  • قربانی اب وسائل پر قابض طبقات دیں

    اس کالم کے باقاعدہ قاری جانتے ہیں کہ رواں برس کا آغاز ہوتے ہی میں دہائی مچانا شروع ہوگیا تھا کہ عمران حکومت کو اس کے تمام سیاسی مخالفین یکجا ہوکر تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹانا چاہ رہے ہیں۔ جو گیم لگائی جارہی تھی امریکہ کا اس سے ہرگز کوئی لینا دینا نہیں تھا۔ بنیادی حقیقت یہ � [..]مزید پڑھیں

  • اپنے شکار ڈھونڈتا مکار سسٹم

    اندھی نفرت وعقیدت کی بنیاد پر ہوئی تقسیم کی وجہ سے گزشتہ کئی برسوں سے جو تہمتیں، طعنے اور ذلتیں برداشت کی ہیں انہیں ذہن میں رکھوں تو مجھے سینہ پھلا کر فواد چودھری کی گرفتاری کا دفاع کرنا چاہیے۔ ربّ کریم نے مگر ڈھٹائی والی خصلت سے محروم رکھا ہے۔ کسی بھی سیاسی کارکن کے نظریات سے [..]مزید پڑھیں

  • ’سسٹم‘ اِن دنوں عمران دوست نہیں رہا

    الیکشن کمیشن کے ہاتھوں محسن نقوی کا بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب چناؤ ہوگیا۔ اپنے عہدے کا حلف بھی انہوں نے اتوار کی رات اٹھالیا ہے۔ جو فیصلہ ہوا ہے اسے عدالت کے ہاتھوں منسوخ کروانا مجھے اب ناممکن تو نہیں دشوار ترین یقینا محسوس ہورہا ہے۔ فقط بھرپور احتجاجی تحریک ہی نگران وزیر � [..]مزید پڑھیں

  • کسی نئے بندوبست کا انتظار

    جنرل ضیاء کے لگائے مارشل لاء نے کامل آٹھ برسوں تک نفسیاتی جنگ کے تمام حربے استعمال کرتے ہوئے ہم  ’ذلتوں کے ماروں‘ کو ریاستی بیانیے کی بابت سوالات اٹھانے کے ناقابل بنادیا تو 1985 میں غیر جماعتی بنیادوں پر انتخاب کا انعقاد ہوا۔ اس کی بدولت  جمہوری بندوبست کا جھانسہ دی [..]مزید پڑھیں