نصرت جاوید

  • پیچیدہ سے پیچیدہ تر ہوتا معاملہ

    مسلح جدوجہد یا پہیہ جام جیسی تحاریک کے بغیر انقلاب  نہیں لایا جاسکتا۔ ان کے علاوہ سیاسی اہداف کے حصول کے لئے جو حربے اختیار ہوتے ہیں وہ غیر سیاسی فریقین کو انتشار کی جانب دھکیلتے محسوس ہوتے ہیں۔ اس کا خوف ضرورت سے زیادہ بڑھ جائے تو ریاستی بندوبست کے محافظ ادارے حتمی کردار ا [..]مزید پڑھیں

  • وضع دار سیاست کی آخری نشانی بھی رخصت ہو گئی

    ہفتے کے پانچ دن صبح اُٹھتے ہی یہ کالم لکھنے کے علاوہ میں نے پیر سے جمعرات کی شام ایک ٹی وی شو بھی شروع کردیا ہے۔ عمر بڑھنے کی وجہ سے نازل ہوئے چند معاملات یہ فرائض ادا کرتے ہوئے میری توانائی نچوڑلیتے ہیں۔ ہفتے کے بقیہ دن لہٰذا سوشل میڈیا سے حتی الامکان گریز کی کوشش کرتا ہوں۔ سی� [..]مزید پڑھیں

  • وضع دار سیاست کی آخری نشانی بھی رخصت ہو گئی

    ہفتے کے پانچ دن صبح اُٹھتے ہی یہ کالم لکھنے کے علاوہ میں نے پیر سے جمعرات کی شام ایک ٹی وی شو بھی شروع کردیا ہے۔ عمر بڑھنے کی وجہ سے نازل ہوئے چند معاملات یہ فرائض ادا کرتے ہوئے میری توانائی نچوڑلیتے ہیں۔ ہفتے کے بقیہ دن لہٰذا سوشل میڈیا سے حتی الامکان گریز کی کوشش کرتا ہوں۔ سی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سست رو لانگ مارچ، نیوٹرل امپائر کا انتظار

    اپنی زندگی کی تین دہائیاں صحافت کی نذر کردینے کے بعد یک سطری سبق سیکھا ہے تو محض اتنا کہ سیاسی منظر نامہ پر جو دھوم دھڑکا نظر آرہا ہوتا ہے محض فریب ہوتا ہے۔ اس کے پیچھے ہماری اشرافیہ کے مختلف گروہوں کے مابین جو حقیقی چپقلش جاری ہوتی ہے اس کی بابت میرے اور آپ جیسے عام پاکستانی قطع [..]مزید پڑھیں

  • غیر سیاسی بندوبست کی جانب بڑھتے حالات

    عمران خان صاحب نے کرم سے خالی ہوئی قومی اسمبلی کی نشست بھی جیت لی ہے۔ اس جیت کی بدولت ان کے حامی یہ دعویٰ کرنے میں حق بجانب ہوں گے کہ پاکستان کے شمال سے جنوب تک عوام کی کثیر تعداد ان کی حمایت میں ووٹ ڈالنے کو بے چین ہے۔ ان کے مخالفین کو اس امر کا بخوبی احساس ہے۔ اسی باعث وہ فوری ن� [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ اور خون ریزی کے خدشات

    سوشل میڈیا کی بدولت ہیجان اور چسکے کے عادی ہوئے اذہان اہم ترین موضوعات کی بابت سوال اٹھانے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کرتے۔ ہمارے ساتھی ارشد شریف کے المناک قتل کی خبر آئی تو عمران خان صاحب نے اسلام آباد پر یلغار کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ غالباً انہیں یہ گماں ہوا کہ مذکورہ قتل نے عو [..]مزید پڑھیں

  • اقتدار کے سفاک کھیل میں اعظم تارڑ کی قربانی

    ثاقب نثار کی سربراہی کے دنوں میں پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت نے جب نواز شریف صاحب کو وزارت عظمیٰ سے فارغ کردینے کے بعد کسی بھی عوامی عہدے کے لئے تاحیات نااہل کردیا تو وہ ”مجھے کیوں نکالا“ کی دہائی مچاتے ہوئے جی ٹی روڈ کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوگئے۔ مذکورہ سفر � [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ کی تڑی اور بیک ڈور مذاکرات

    سیاست میں”مائنس ون“ جیسے فارمولے کارگرثابت نہیں ہوتے۔ عمران خان صاحب کے خلاف لہٰذا گزرے جمعہ کے دن الیکشن کمیشن کی جانب سے سنایا فیصلہ انہیں پاکستان کے سیاسی منظر نامے سے غائب نہیں کر پائے گا۔ توشہ خانے سے لئے تحائف کی بنیاد پر عمران خان صاحب کی ہوئی نااہلی اتنی سنگین ب [..]مزید پڑھیں

  • فوری ا نتخابات کے لئے عمران خان کا دباؤ

    پیر کے روز ایک دن قبل ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج کی بابت اپنے ساتھیوں سے طویل مشاورت کے بعد عمران خان صاحب نے ایک تفصیلی پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ میں اس فروعی بحث میں الجھنا نہیں چاہتا کہ سابق وزیر اعظم نے اپنی پسند کے چند صحافیوں ہی کو مذکورہ پریس کانفرنس کے لئے مدعو کیوں ک� [..]مزید پڑھیں