نصرت جاوید

  • ہم سنبھال لیں گے کا بیانیہ اور سیاسی خودکشی

    امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مسلسل گررہی ہے۔ ایسا مگر ہماری کرنسی کے ساتھ ہی نہیں ہورہا۔ یورپ کا ”یورو“ کئی دہائیوں تک ڈالر سے بالاتر رہا۔ چند دن قبل اس کے برابر آ گیا۔ بھارتی روپیہ بھی اپنی تاریخ کی کم ترین حد تک گر چکا ہے۔ دنیا کے دیگر ممالک میں جو کچھ [..]مزید پڑھیں

  • میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا

    ہمارے اقبالؔ نے مرگ مفاجات  کو جرم ضعیفی کی سزا ٹھہرایا تھا۔ اس ضمن میں ان کے لکھے مصرعے کو میں نے ہمیشہ اسلامی سلطنتوں کے زوال تک ہی مختص تصور کیا۔ گزشتہ چند دنوں سے مگر بہت شدت سے یہ محسوس کرنا شروع ہوگیا ہوں کہ مذکورہ مصرعہ درحقیقت میری ذات کے بارے میں بھی لکھا گیا ہے۔ اپنی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اب نئے انتخابات کا انعقاد ہی واحد راستہ ہے

    اعصاب شکن انتظار کے بعد منگل کی شام سپریم کورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو پنجاب کا جائز بنیادوں پر منتخب ہوا وزیر اعلیٰ قرار دے دیا ہے۔ مذکورہ فیصلے نے شاذہی کسی شخص کو حیران کیا ہوگا۔ فل کورٹ بنائے جانے کی استدعا رد ہو جانے کے بعد ایسا ہی فیصلہ متوقع تھا۔ یہ توقع نہ ہوتی تو تحری [..]مزید پڑھیں

  • بری خبروں کی پیغامبر موجودہ حکومت

    بھاری نہ بھی ہوتب بھی واضح اکثریت کے ساتھ عمران خان صاحب کی وزارت عظمیٰ کے منصب پر واپسی اب یقینی دکھائی دے رہی ہے۔ گیارہ جماعتوں پر مشتمل حکمران اتحاد محض ہونی کو ٹالنے کی فکر میں مبتلا نظر آرہا ہے۔ اس ضمن میں جو ہتھکنڈے اختیار کئے جارہے ہیں میری دانست میں اس کی ساکھ کو مزید ن [..]مزید پڑھیں

  • بال کی کھال نکالنے والی موشگافی

    ملک میں سیاسی بحران گھمبیر تر ہورہا ہو تو مجھ جیسے ذات کے رپورٹر سیزن لگایا کرتے ہیں۔ اندر کی خبریں دیتے ہوئے آپ کو چونکاتے ہوئے داد وصول کرنے کی علت جی کو خوش رکھتی ہے۔ عملی رپورٹنگ سے مگر عرصہ ہوا ریٹائر ہوچکا ہوں۔برسوں سے بنائے تعلقات کی وجہ سے چوندی چوندی مگر بسااوقات گھر [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم اتحاد۔ سو جوتے کھائے یا پیاز

    میں یہ طے نہیں کرسکتا کہ عمران حکومت کی جگہ اقتدار سنبھالتے ہوئے پی ڈی ایم نامی اتحاد میں شامل جماعتوں نے جوتے کھائے یا پیاز۔ ان دونوں میں سے ”سو“ مگر ایک محاورے کے مطابق کھائے جاچکے ہیں۔ اب دوسرے ”آئیٹم“ کا وقت شروع ہوچکا ہے۔ حکمران اتحاد کی سب سے بڑی جماعت یعنی نو [..]مزید پڑھیں

  • بدترین آغاز کے بہتر انجام کی امید

    مسلم لیگ (نون) کا واقعتا اگر کوئی سوشل میڈیا سیل ہے تو وہ منظم انداز میں متحرک نہیں۔ اس جماعت کے چند حامی مگر اپنے تئیں کچھ جلوہ دکھانے کی کوششوں میں مصروف رہتے ہیں۔ ان میں سے چند ان دنوں مجھ سے بہت ناراض ہیں۔ ٹویٹر کے لئے لکھے پیغامات کے ذریعے اس شبے کا اظہار کرنا شروع ہوگئے ہی� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی خودکشی کے باوجود قدر نہ جانی بے قدرا

    میرے وہ صحافی دوست درست ثابت ہوئے جو مصدقہ ذرائع اور متحرک روابط کی بنیاد پر مجھے سمجھاتے رہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج کی وجہ سے شہباز شریف وزارت عظمیٰ سے ازخود مستعفی نہیں ہوں گے۔ پی ڈی ایم نامی اتحاد میں شامل جماعتوں کا منگل کے روز ایک اہم اجلاس ہوا۔ اس کے اختتام پ� [..]مزید پڑھیں

  • ضمنی انتخابات کے نتائج اور معاشی عدم استحکام

    17 جولائی کے دن پنجاب میں ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج آ جانے کے بعد میری مسلم لیگ (نون) کے کسی بھی سطح کے سرکردہ فرد سے براہ راست گفتگو نہیں ہوئی۔ سیاسی حرکیات کا دیرینہ طالب علم ہوتے ہوئے اپنے تئیں اگرچہ اس رائے کا اظہار اس کالم میں کردیا تھا کہ جو نتائج رونما ہوئے ہیں وہ اس امر [..]مزید پڑھیں