نصرت جاوید

  • سولر انرجی کا فروغ اور گرین میٹر پر رشوت کا ریٹ

    اس ہفتے کا آخری کالم لکھتے ہوئے مجھے پنجاب کے ضمنی انتخابات پر توجہ مرکوز رکھنا چاہیے تھی۔ اس سے گریز کو مگر ترجیح دوں گا۔ کئی بار عرض کرچکا ہوں کہ اندھی نفرت وعقیدت میں تقسیم ہوئے پاکستان میں اب ’تجزیے‘ کی گنجائش باقی نہیں رہی۔ تحریک انصاف کے حامی صحافیوں سے یہ توقع ر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • غداری کی تہمت سے گریز کریں

    صحافت وطن عزیز میں آزاد کبھی نہیں رہی۔ چند وقفے تاہم آتے رہے جنہوں نے اس کے بے باک ہوجانے کا تاثر پھیلایا۔ مبینہ  بیباکی کے دنوں میں بھی چند اہم ترین موضوعات پر لیکن دیانت دارانہ سوالات اٹھانے کی سہولت کبھی نصیب نہیں ہوئی۔ جن موضوعات سے گریز ہوتا ہے انہیں  قومی سلامتی کے خ� [..]مزید پڑھیں

  • چھلنی میں پانی جمع کرنے کی بے سود کاوش

    عمران خان صاحب کے بیشتر خیالات سے میں ہرگز متفق نہیں ہوں۔  یوٹرن کے بارے میں لیکن ان کا موقف مبنی برحق ہے۔ اسے سراہنے کے لئے لازمی ہے کہ اقبال کی بتائی اس حقیقت کو یاد رکھا جائے کہ زمانے میں ثبات فقط تغیر کو نصیب ہوتا ہے۔ زندگی کبھی یکساں نہیں رہتی۔ حالات بدلتے رہتے ہیں اور ا [..]مزید پڑھیں

  • ’سب چلتاہے‘ کے عادی ہم لوگ

    1985میں جنرل ضیاء نے آٹھ سال تک پھیلے جابرانہ مارشل لا کے بعد ’پارلیمانی نظام‘ بحال کرنے کا جھانسہ دیتے ہوئے ’غیر جماعتی‘ انتخابات کروائے تھے۔ انتخاب مکمل ہوجانے کے بعد واضح الفاظ میں اعلان کیا کہ پارلیمان کی بحالی کا مقصد عوام کے منتخب کردہ نمائندوں کو  اقتدار ک� [..]مزید پڑھیں

  • نئے انتخابات کی توقع، مگر اکتوبر ہی کیوں

    مسلم لیگ (نون) کے سرکردہ رہ نماﺅں سے آف دی ریکارڈ گفتگو کریں تو بلا جھجک اعتراف کر لیتے ہیں کہ ایک خاص شخصیت کی اہم ترین ریاستی عہدے پر تعیناتی کے خدشات نے انہیں عمران خان صاحب کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کو مجبور کیا تھا۔  نجی محفلوں میں ہوئے اس اعتراف [..]مزید پڑھیں

  • سپر ٹیکس کے خلاف واویلا اور مہناز دانیال کا کرب

    گزرے جمعہ کے دن قومی اسمبلی کا جو اجلاس ہوا اس کے بعد ہم سب کی توجہ اس ”سپرٹیکس“ کی جانب مرکوز ہوچکی ہے جو وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سب سے منافع بخش دھندوں کے اجارہ داروں پر محض ایک سال کے لئے عائد کیا ہے۔ اندھی نفرت و عقیدت میں تقسیم ہوئے معاشرے میں روایتی اور سوشل میڈی [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان واپس لوٹنے کی سکت سے محروم نواز شریف

    ہم ’’ٹک ٹاک‘‘ کے دور میں جی رہے ہیں۔ تقریباً ہر شخص بے چین ہے کہ لوگ اس پر توجہ مرکوز رکھیں۔ زندگی معمول کے مطابق گزررہی ہو توایسی توجہ مگر نصیب نہیں ہوتی۔ کچھ ’’ہٹ کے ‘‘ کرنا پڑتا ہے۔ یوں کرتے ہوئے مضحکہ خیز حرکات سرزد ہوجانا یقینی ہے۔ اسی باعث ٹک ٹاک او� [..]مزید پڑھیں

  • نظر انداز کی جانے والی حقیقت

    پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں خلق خدا کی اکثریت سیاست دانوں کو خود غرض، نکما اور بدعنوان تصور کرتی ہے۔ جمہوری ملکوں میں تاہم انہیں ”سزا“ دینے کے لئے انتخاب کا انتظار کیا جاتا ہے۔امید باندھی جاتی ہے کہ یہ عمل ان کی جگہ بہتر لوگوں کو آگے بڑھانے میں مددگار ہوگا۔ پاکستان جیس [..]مزید پڑھیں