نصرت جاوید

  • دورِ حاضر کے میر جعفر

    امید ہے کہ آپ ابھی تک یہ طے کرچکے ہوں گے کہ اتوار کی رات ثاقب نثار صاحب کے چند کارہائے نمایاں کو منظر عام پر لانے والی آڈیو اصلی ہے یا نہیں۔  ریگولر اور سوشل میڈیا پر چھائے ذہن سازوں نے اس کا بھرپور تجزیہ فراہم کردیا ہے۔ مذکورہ وڈیو کو برحق یا قطعاً جعلی ثابت کرنے کے لئے بے [..]مزید پڑھیں

  • یہ جو 22 کروڑ ہیں

    یہ بات تو قیام پاکستان کے چند ہی برس بعد طے کردی گئی تھی کہ اسلام کے نام پر قائم ہوئے وطن عزیز میں مغرب کا متعارف کروایا نظام جسے جمہوری کہا جاتا ہے چلایا نہیں جاسکتا۔ دستور ساز اسمبلی سے باہر موجود علمائے کرام نے باہم مل کر ”قرارداد مقاصد“ کا مسودہ تیار کیا۔ اس کی روشنی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پارلیمان کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس

    اقتدار کا کھیل بہت سفاک ہے۔ اس کے چند تقاضے ہیں جن سے مفر ممکن نہیں۔ اس حقیقت کو نگاہ میں رکھیں تو عمران خان صاحب کے لئے ممکن ہی نہیں کہ وہ پارلیمان کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس بلانے کے ارادے کو ترک کردیں۔ چند ہی روز قبل یہ اجلاس منعقد کرنے کے لئے ایوان صدر سے اعلامیے کا با [..]مزید پڑھیں

  • کن فیکون والے پیغمبروں کی توقع؟

    عمران خان صاحب کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالے تین برس گزرچکے ہیں۔ ابھی تک لیکن وہ یہ حقیقت پوری طرح سمجھ نہیں پائے ہیں کہ ان کے اقتدار کا اصل منبع قومی اسمبلی میں حکومتی بنچوں پر بیٹھے اراکین ہیں۔ ان کی اکثریت اپنے حلقوں میں ڈیرے اور دھڑے کی بنیاد پر معتبر تصور ہوتی ہے۔ اپنے ر� [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم کی سپریم کورٹ طلبی

    منگل کی رات سے اپنے خیالات حکومت کو یہ مشورہ دینے کے لئے مرتب کررہا تھا کہ وہ پارلیمان کا مشترکہ اجلاس جمعرات کے دن بلانے سے اجتناب کرے۔ اس کے اراکین پارلیمان حکومت کی جانب سے ہوئے ہر فیصلے پر سرجھکائے انگوٹھا لگانے کو اب دل وجان سے آمادہ نہیں۔ پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں ج� [..]مزید پڑھیں

  • مثبت صحافت کا تقاضا

    پیر کی صبح اُٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔ قومی اسمبلی کے ہال میں گیارہ بجے کے بعد ہماری پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے چنیدہ نمائندہ ں پر مشتمل ایک کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔ اسے قومی سلامتی کمیٹی پکارا جاتا ہے۔ حکومت کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کے سرکردہ اراکین بھی اس کے رکن ہیں۔ امید [..]مزید پڑھیں

  • صلح کے مذاکرات اور عوامی مسائل

    قومی اسمبلی کے سپیکر جناب اسد قیصر کی درخواست پر تبلیغی جماعت نے اپنے سالانہ اجتماع کے اختتام سے قبل مہنگائی سے نجات کی دعائیں بھی مانگی ہیں۔ اس اہم مسئلے کے حل کے لئے تبلیغی جماعت سے رجوع کرنے سے قبل اسد قیصر صاحب حکومت کی بنائی اس مذاکراتی ٹیم کا حصہ بھی تھے جو لاہور کو راولپن [..]مزید پڑھیں

  • اور بھی غم ہیں زمانے میں

    گزشتہ کئی دنوں سے ہمارے ہاں کراچی سے پشاور تک کاروبار حیات کئی اعتبار سے معطل رہا۔ تاریخی اعتبار سے لاہور کو راولپنڈی سے شہ رگ کی طرح ملانے والی جی ٹی روڈ خاص طور پر خوف وبے یقینی کی زد میں آئی ہوئی ہے۔ اس قضیے کی جو وجوہات ہیں ان کے بارے میں آج بھی میرا موقف وہی ہے جو 2017 میں تھا۔ [..]مزید پڑھیں