نصرت جاوید

  • لوڈشیڈنگ کی سازشی کہانی

    میرے گھر سے چند قدم کے فاصلے پر اسلام آباد کے سیکٹر  ایف ایٹ کا مرکز ہے۔ وہاں موجود ایک دوکان سے میں برسوں سے گھریلو استعمال کی الیکٹرانک اشیاخریدتا ہوں۔اس دوکان کے مالک بہت نفیس وخوش اخلاق شخص ہیں۔ سلام دعا اور عمومی حال و احوال کے علاوہ کوئی سیاسی موضوع کبھی زیر بحث نہیں � [..]مزید پڑھیں

  • چند پاکستانیوں کے دورہ اسرائیل کے چرچے

    پیٹرول کی قیمتوں میں یکمشت بھاری بھر کم اضافے کے اعلان کے بعد مہنگائی کی جو جان لیوا لہر نمودار ہو گی اس کی بابت سوچتے ہوئے بھی خوف آرہا ہے۔ بلی کو اِردگرد دیکھ لینے کے بعد کبوتر اپنی آنکھ بند کرلیا کرتے ہیں۔ دورِ حاضر کے انسانوں کی توجہ مگر حقیقی مشکلات سے غافل رکھنے کے لئے سو [..]مزید پڑھیں

  • شہباز حکومت کی ”بھان متی کے کنبہ“ والی کمزوری

    آنکھیں میری گزشتہ کئی مہینوں سے کالے موتیا کی زد میں ہیں۔ اس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے لازمی ہے کہ ٹی وی،کتابوں اور انٹرنیٹ سے کم از کم رجوع کروں اور چند گھنٹوں کی گہری نیند یقینی بناﺅں۔ ذات کے رپورٹر کو عملی صحافت سے ریٹائر ہوجانے کے باوجود مگر یہ  عیاشی نصیب نہیں ہوتی۔ عم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاست کا بنیادی ہتھیار ریاستی قوت نہیں، دلیل

    عمران خان صاحب نے اکتوبر2011 میں مینارِ پاکستان کے سائے تلے منعقد ہوئے جلسے کے بعد جو اندازِ سیاست اپنایا اس کے بارے میں میرے شدید تحفظات رہے ہیں۔ اس کالم اور اپنے ٹی وی پروگرام میں ان کا کھل کر اظہار کرتا رہا۔ اس کی وجہ سے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا دلاور چراغ پا ہوگئے۔ میری ذات [..]مزید پڑھیں

  • سری لنکا جیسے حالات کے اشارے

    ابلاغ کے ہر ممکن ذریعے کو ذہانت سے استعمال کرتے ہوئے عمران خان صاحب نے اپنے دیرینہ حامیوں کو قائل کردیا ہے کہ انہیں پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے باہم مل کر قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی بدولت وزارت عظمیٰ کے منصب سے نہیں ہٹایا ہے۔  ان سے نجات پانے کا منصوبہ درحقیقت وا [..]مزید پڑھیں

  • گندم کا امڈتا ہوا بحران

    میرے باقاعدہ قاری جانتے ہیں کہ قومی اسمبلی کے دفتر میں وزیر اعظم عمران خان صاحب کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے سے کئی ہفتے قبل ہی میں فریاد کرنا شروع ہوگیا کہ مذکورہ عمل سے اجتناب برتا جائے۔ عمران حکومت کو ”جھٹکا“ دینا ہی درکار تھا تو ان دنوں کے سپیکر اسد قیصر کے خلاف [..]مزید پڑھیں

  • سماجی روایات اور دلوں کی بڑھتی الجھنیں

    کالم کا آغاز کسی اور موضوع سے ہونا تھا۔ اتوار کی صبح اٹھ کر لیکن اخبارات پر سرسری نگاہ ڈالی تو میرے گھر اسلام آباد میں آئے ”نوائے وقت“ کے آخری صفحہ پر اوپری حصے میں ایک خبر چھپی تھی۔ اخبار کو تہہ کرنے والے خط کے اوپر والے اس حصے کو اہم خبروں کے لئے مختص تصور کیا جاتا ہے۔ &nbs [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے سامنے نمودار ہوتی سکھا شاہی

    ہوش سنبھالنے کے بعد تاریخ کو سنجیدگی سے جاننے کی کوشش کی تھی۔ اس ضمن میں سقوط بغداد کا مطالعہ بھی ضروری تصور کیا۔ عباسیوں کی تشکیل شدہ عظیم الشان خلافت دور زوال تک پہنچی تو کئی مورخین یہ لکھتے پائے گئے کہ منگولوں کے لشکر جب بغداد پر آخری یلغار کی تیاریوں میں مصروف تھے تو اس شہر � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے ’انقلابی‘ حربے

    آپ یہ کالم عید کے روز پڑھ رہے ہوں گے۔ رسم دنیا کا تقاضا تھا کہ میں اس تہوار سے جڑی چند یادوں کو آپ کی نذر کرتا۔ لاہور کے سرکلر روڈ پر واقع شاہ محمد غوث کے مزار کے سامنے لگائے میلے کا ذکر۔  لوہے کی زنجیر سے باندھے لکڑی کے گھوڑے اور ان پر بیٹھ کر دائرے میں لیا ’جھولا‘ جو د [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو شام اور یمن بننے سے روکیں

    رحمتہ اللہ العالمین کی بدولت نصیب ہوئے دین کی من مانی تشریح کے ذریعے مخالفین کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے والے رویے کی میں نے ہمیشہ مزاحمت کی ہے۔ میرا دل مگر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اس وڈیو کو دیکھ کر شدید دکھی ہوا جس میں روضہ رسول میں حاضری کے لئے گئے شاہ زین بگٹی اور مریم اورن [..]مزید پڑھیں