عدم اعتماد: ”ہم تو ڈوبے ہیں صنم“ والا ماحول
- تحریر نصرت جاوید
- 03/04/2022 12:10 PM
- 2930
جمعہ اور ہفتہ کی صبح اٹھ کر میں یہ کالم نہیں لکھتا۔ جمعیت العلمائے اسلام کے رہ نما مولانا فضل الرحمن صاحب نے مگر اعلان کر دیا ہے کہ ”آئندہ 48 گھنٹوں“ میں بالآخر ”تحریک عدم اعتماد“ پیش ہو سکتی ہے۔ مولانا ایک زیرک اور کئی حوالوں سے ذمہ دار سیاستدان ہیں۔ خواہ مخواہ کی � [..]مزید پڑھیں