پاکستان کو ’محسن‘ محسوس نہ کرتے افغان باشندے
- تحریر نصرت جاوید
- 09/09/2022 5:00 PM
کرکٹ سے میرے مرجھائے دل کو رتی بھر دلچسپی نہیں۔ بدھ کی رات سونے سے قبل ٹویٹر پر نگاہ ڈالی تو معلوم ہوا کہ افغانستان اور پاکستان کے مابین ایک میچ تھا۔ کانٹے دار مقابلے کے بعد پاکستان آخری لمحات میں لگائے چھکوں کی بدولت جیت گیا۔ یہ جیت مگر افغان تماشائیوں کو ہضم نہیں ہوئی۔ سٹی� [..]مزید پڑھیں