نصرت جاوید

  • منی بجٹ کی منظوری اور طویل مدتی بندوبست

    گزشتہ دو دنوں سے کئی دوست اور شناسا دیانت دارانہ حیرت سے استفسار کیے جا رہے ہیں کہ عمران حکومت نے جمعرات کے دن قومی اسمبلی کی ایک ہی نشست سے منی بجٹ کے علاوہ دیگر پندرہ قوانین بھی کیسے منظور کروالئے۔ وہ اس گماں میں مبتلا تھے کہ ہمارے نمائند  اذیت ناک مہنگائی کے رواں موسم می� [..]مزید پڑھیں

  • شیکھر گپتاکے دعوے اور میری حیرت

    ذاتی طورپر میں اس دعوے پر اعتبار کرنے کو ہرگز تیار نہیں ہوں۔ بھارت کا مگر ایک بہت ہی سنجیدہ اور تجربہ کار صحافی ہے۔ نام ہے اس کا شیکھر گپتا۔ کئی برس تک اپنے ملک کے ایک معتبر اخبار کا مدیر رہا۔اپنے تجربے سے چند سال قبل اس نے بھانپ لیا کہ اخبار‘ نامی شے موت کی جانب بڑھ رہی ہے۔ &rsqu [..]مزید پڑھیں

  • مری کے المناک واقعہ پر میرا صحافتی تجسس

    آندرے میر نام کا ایک محقق ہے۔ چند برس قبل اس نے بہت لگن سے ایک کتاب لکھی تھی۔ ”اخبار کی موت“ اس کا عنوان تھا۔ اس عنوان نے مجھے چونکا دیا کیونکہ 1975 سے 2007 تک میرے رزق کا کامل انحصار اخبارات کے لئے لکھنے پر رہا تھا۔ ٹی وی صحافت کا رخ کرنے اور وہاں سے بہتر معاوضہ اور مراعات حاص� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا سانحہ مری کے ذمہ دار عوام ہیں؟

    حکومتی ترجمانوں کی فوج ظفر موج سے کہیں زیادہ شدومد سے صحافت کے نام پر ہماری ذہن سازی کو مامور کئے افراد کا گروہ اصرار کئے جارہا ہے کہ مری کی حالیہ برف باری کے دوران جو المناک واقعات ہوئے ہیں اس کے ذمہ دار فقط ہمارے جاہل عوام ہیں۔ تفریحی مقامات کی جانب گاڑیوں میں بچوں کو لاد کر � [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف کا حقیقی ہدف

    جیو ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین صاحب نے برملا اعتراف کیا ہے کہ امریکہ کے دباؤ کی وجہ سے آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرنے کے لئے کڑی شرائط عائد کررہا ہے۔ آصف علی زرداری کی کاوشوں سے ترین صاحب یوسف رضا گیلانی کے مشیر خزانہ بھی ہوئے تھے۔ مذکورہ [..]مزید پڑھیں

  • کوئی ہمیں ستائے کیوں؟

    پرانے پاکستان میں ایک بہت قدآور سیاست دان ہوتے تھے۔ نام تھا ان کا نوابزادہ نصراللہ خان۔ ساری عمر انہوں نے آمرانہ حکومتوں کے خلاف جمہوریت پسند قوتوں کے وسیع تر اتحاد بنانے میں صرف کردی۔ مظفر گڑھ کے نمایاں جاگیرداروں میں ان کا خاندان سرفہرست تھا۔ موصوف مگر ورثے میں ملے رقبو� [..]مزید پڑھیں

  • معاملہ اتنا سادہ نہیں

    محترمہ ریحام خان صاحبہ نے مجھے اپنا سینئر تصور کرتے ہوئے ہمیشہ بہت عزت و احترام سے نوازا ہے۔ اسی باعث ریگولر اور سوشل میڈیا پر ان کی ذات کو متنازعہ بنانے کے لئے جو گفتگو ہوتی ہے میں اس پر تبصرہ آرائی سے ہمیشہ گریز کرتا ہوں۔ پیر کی صبح مگر ان کی بابت ایک تشویش ناک خبر پھیلی ہوئی [..]مزید پڑھیں

  • بعد والی فقط کہانیاں

    عمر بڑھنے کے ساتھ یادداشت بھی یقیناً  کمزور ہورہی ہے۔سرگودھا سے تعلق رکھنے والے لیکن ایک بزرگ تھے۔ غالباً  انہیں عصمت علیگ پکارا جاتا تھا۔ میرا ان سے ذاتی تعلق نہیں تھا۔اسلام آباد میں سرگودھا سے آئے میرے کئی نوجوان دوست مگر 1980کی دہائی میں ان کے بہت مداح تھے۔ وہ جب بھی [..]مزید پڑھیں

  • دوسروں کے ’چھابے‘ میں ہاتھ مارنے والا دھندا

    حکمرانوں کی ہمیشہ یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کی رعایا تلخ حقائق سے غافل رہے۔ ہمہ وقت ’’سب اچھا ہے‘‘ والا گماں برقرار رہے۔ جمہوری نظام کے نمودار ہونے کے بعداگرچہ یہ فرض لیا گیا کہ حقائق کو عوام سے چھپایا نہیں جائے گا اور صحافی حقائق بے نقاب کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں گے [..]مزید پڑھیں

  • تخت نہ مِلدے منگے

    پیر کی شام بھی قومی اسمبلی کا اجلاس ہو نہیں پایا۔ طویل انتظار کے بعد چند اراکین جمع ہوئے تو کارروائی کا آغاز ہوا۔ چند ہی لمحے گزرنے کے بعد مگر اپوزیشن کے ایک رکن نے کورم کی نشاندہی کردی۔ حکومتی بنچوں پر مطلوبہ اراکین موجود نہیں تھے اور اجلاس کو مؤخر کردیا گیا۔ کورم نہ ہونے ک [..]مزید پڑھیں