نصرت جاوید

  • شہباز صاحب کے ’عیداں تے شبراتاں‘ والے دن

    چار ماہ کے طویل مشاہدے کے بعد ہمارے پالیسی سازوں نے بالآخر یہ دریافت کرلیا ہے کہ پاکستان میں کورونا تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس مرض کی وجہ سے جو ہلاکتیں ہوئی ہیں ان کا شمار دس لاکھ افراد کا یونٹ بناکر کیا جائے تو فقط سات کی اوسط سامنے آتی ہے۔ وبا کے وسیع پیمانے پر پھوٹنے � [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹروں کے بجا خدشات

    کراچی کے چند مستند ڈاکٹروں نے یکجا ہوکر بدھ کی سہ پہر جو پریس کانفرنس کی اسے سنجیدگی سے لینے کی ضرورت تھی۔ کرونا کو مگر ہم نے ’’سیاسی‘‘ بنادیا ہے۔وفاقی حکومت کے ترجمان نے الزام لگانا شروع کردیا کہ سندھ حکومت نے خوف پھیلانے کے لئے اس کانفرنس کا بندوبست کیا۔ تاثر اگر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ٹرمپ کی ’خوش گفتاری‘ کے فریب میں نہ آئیں

    فساد اور قتلِ عام میں بہت فرق ہوتا ہے۔ اتوار کے دن سے دلی کے شمال مشرقی علاقوں میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہندومسلم فساد نہیں، جنونی ہندوئوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتلِ عام کی منظم تیاری اور ارادے کا اظہار ہے۔ مودی سرکار اس کی راہ میں رکاوٹ بننے کو ہرگز تیار نہیں ہے۔ نام نہاد سول سوس [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر پرامریکی تعاون کے حصول کا سنہری موقع

    ہماری پارلیمان میں جب بھی کشمیر کا مسئلہ زیر بحث آئے تو اس موضوع پر تقاریر کرنے والے اراکین کی اکثریت حکومت کو یہ سمجھانے کی کوشش کرتی ہے کہ ہماری وزارتِ خارجہ کے افسران اس معاملے کے بارے میں عالمی ضمیرکو جگانے میں ناکام رہے۔ وقت آگیا ہے کہ عوام کے منتخب نمائندوں پر مشتمل و� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کیلئے ایک مشکل ترین دور

    سوشل میڈیا نے ہمیں ’چٹ منگنی پٹ بیاہ‘ کا عادی بنادیا ہے۔ شدید تناؤ کے عالم میں کہیں کوئی چنگاری بھڑکتی ہے تو ہم فکرمندی کے بجائے تماش بینوں والے اشتیاق کے ساتھ بنکاک کے شعلے مارکہ فلم کا انتظار کرنا شروع ہوجاتے ہیں۔ امریکی ڈرون طیاروں کے ذریعے عراق میں قاسم سلیمانی کا ق� [..]مزید پڑھیں

  • قانون سازی کے ضمن میں اپنا یا حکومتی رویہ

    عمران خان صاحب کے اندازِ حکومت کو دیکھتے ہوئے اکثر غالبؔ کا ’کھیل بچوں کا ہوا…‘ یاد آنا شروع ہوجاتا ہے۔بدھ کے دن تو مگر حد ہی ہوگئی۔ قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس طلب کرنے سے عمران حکومت اکثر خائف رہتی ہے۔ وہاں ہوئے شور شرابے کو وقت کا زیاں سمجھتی ہے اور ہمہ وقت اس خو [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف کا تجویز کردہ نیا قانون

    سیاسی عمل کا علمی اندازمیں بغور مشاہدہ کرتے ہوئے ماہرین کی ایک بہت بڑی تعداد نے Elite Capture کی اصطلاح متعارف کروائی ہے۔ میں اس کا اُردو متبادل تلاش نہیں کرپایا۔ سادہ الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ان ماہرین کا اصرار ہے کہ جمہوری نظام خلقِ خدا کا نمائندہ نہیں رہا۔ اشرافیہ کے طاقت و� [..]مزید پڑھیں