نصرت جاوید

  • افغانستان کے مستقبل کی ہولناک خبریں

    ہوش سنبھالتے ہی میرے ذہن میں یہ بٹھایا گیا تھا کہ پاکستان کی ریاست اور عوام کو یکسو ہوکر کشمیر کو بھارتی قبضے سے آزاد کروانا ہوگا۔ وہاں آباد مسلمانوں سے مذہبی وابستگی کے علاوہ کشمیر ہماری شہ رگ یوں بھی ہوئی کہ ہمارے ہاں بہتے تمام دریائوں کے منبع بھی اسی خطے میں ہیں۔ بچپن می� [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ سیالکوٹ کے اثرات اور منی بجٹ کی آمد

    دل ہی دل میں عہد باندھ رکھا ہے کہ جس موضوع پر دماغ میں جمع ہوئے خیالات کو اس کالم میں برجستہ بیان کرنے کی ہمت نہ ہو اسے زیر بحث لانے ہی سے گریز کیا جائے۔ سیالکوٹ میں سری لنکا سے آئے ایک ہنر مند کا مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل بھی ایسا ہی موضوع ہے۔ میں اس کی مذمت کو بھی آمادہ نہیں۔ ہ [..]مزید پڑھیں

  • پاک سعودی معاہدے میں ’ڈیفالٹ‘ کی تکرار

    اردو یقیناً بہت خوب صورت زبان ہے۔ میرے لئے اس کا احترام یوں بھی لازمی ہے کیونکہ میرے رزق کا انحصار اسی زبان میں اپنے خیالات کے اظہارکی صلاحیت پر ہے۔ دورِ حاضر میں مسلسل ابھرتے سیاسی رحجانات کا ذکر کرتے ہوئے البتہ اس زبان کی محدودات کا شدت سے احساس ہوتا ہے ۔ کئی بار اُن کے بارے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قیمے والے نان کا بیانیہ

    وقتِ عصر کی مخصوص دہشت ہوتی ہے۔ ربّ کریم نے بھی اس کا حوالہ دیتے ہوئے انسان کو متنبہ کررکھ ہے کہ بے شک وہ خسارے میں ہے۔ خسارے کا شدید احساس مجھے ضیاء صاحب کی تدفین کے وقت پیر کے وقتِ عصر بھی ہوا۔ منیرؔ نیازی کی "شام شہرہول” تو یاد آئی۔ ساتھ ہی مگر وہ مصرعہ بھی جو "عمر می� [..]مزید پڑھیں

  • کرونا میں 40 ارب کی کرپشن کا قصہ

    دیوانوں کی طرح روزانہ اس کالم میں دہراتے رہنے کو مجبور محسوس کر رہا ہوں کہ ہم 22 کروڑ پاکستانیوں کی بے پناہ اکثریت کسی جمہوری مملکت کے با اختیار شہری نہیں۔ مختلف النوع سلطانوں کی محض رعایا ہیں۔ جی حضوری ہماری جبلت ہے۔ ہمیں مگر اپنی بے اختیار حیثیت کا اندازہ ہی نہیں۔ وقتاً فوقت [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے درد کا جالب مداوا ہو نہیں سکتا

    موجودہ حکومت کو اقتدار میں آئے تین برس گزرچکے ہیں۔ اس کی آمد سے قبل ہی نواز شریف صاحب سپریم کورٹ کے ہاتھوں کسی بھی عوامی عہدے کے لئے تاحیات نااہل قرار پانے کے بعد احتساب عدالت کی وجہ سے جیل جاچکے تھے۔ اقتدار سنبھالنے کے بعد عمران حکومت نے احتساب کے عمل کو مزید جارحانہ بنایا� [..]مزید پڑھیں

  • دورِ حاضر کے میر جعفر

    امید ہے کہ آپ ابھی تک یہ طے کرچکے ہوں گے کہ اتوار کی رات ثاقب نثار صاحب کے چند کارہائے نمایاں کو منظر عام پر لانے والی آڈیو اصلی ہے یا نہیں۔  ریگولر اور سوشل میڈیا پر چھائے ذہن سازوں نے اس کا بھرپور تجزیہ فراہم کردیا ہے۔ مذکورہ وڈیو کو برحق یا قطعاً جعلی ثابت کرنے کے لئے بے [..]مزید پڑھیں

  • یہ جو 22 کروڑ ہیں

    یہ بات تو قیام پاکستان کے چند ہی برس بعد طے کردی گئی تھی کہ اسلام کے نام پر قائم ہوئے وطن عزیز میں مغرب کا متعارف کروایا نظام جسے جمہوری کہا جاتا ہے چلایا نہیں جاسکتا۔ دستور ساز اسمبلی سے باہر موجود علمائے کرام نے باہم مل کر ”قرارداد مقاصد“ کا مسودہ تیار کیا۔ اس کی روشنی � [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمان کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس

    اقتدار کا کھیل بہت سفاک ہے۔ اس کے چند تقاضے ہیں جن سے مفر ممکن نہیں۔ اس حقیقت کو نگاہ میں رکھیں تو عمران خان صاحب کے لئے ممکن ہی نہیں کہ وہ پارلیمان کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس بلانے کے ارادے کو ترک کردیں۔ چند ہی روز قبل یہ اجلاس منعقد کرنے کے لئے ایوان صدر سے اعلامیے کا با [..]مزید پڑھیں