نصرت جاوید

  • قواعد وضوابط کے اطلاق سے بنائی جانے والی تاریخ

    پیر اور منگل کی درمیانی رات ریاست اور حکومتِ پاکستان کے دو حتمی فیصلہ سازوں کے مابین ایک اہم ملاقات ہوئی۔ رپورٹروں کی جانب سے بتائی اس ملاقات کی وزرا نے تصدیق کردی۔ مذکورہ ملاقات کے بعد ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ منگل کی صبح دفتری اوقات شروع ہوتے ہی ایک سمری تیار ہوتی۔ یہ سمری فو [..]مزید پڑھیں

  • دیومالائی شخصیت: ڈاکٹر قدیر خان

    آج سے چند ہفتے قبل ہی اگست 2021 کے مہینے میں طالبان نے جذبہ حریت وایمانی کو 20برس تک پھیلی مزاحمت کے دوران بروئے کار لاتے ہوئے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کوافغانستان سے ذلت ورسوا کرتے ہوئے نکالا ہے۔ ہمارے ہمسائے میں ہوئے اس تاریخ ساز واقعہ سے ہمیں یقین کامل ہوجانا چاہیے تھا کہ ا [..]مزید پڑھیں

  • مقدر کا سکندر

    اپریل 2007 میں جب افتخار چودھری کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے منصب پر بحال کروانے کی تحریک چلی تو کئی صحافیوں کو بھی ٹی وی سکرینوں پر خود کو جرأت وصداقت کی علامتیں ثابت کرنے کا بہانہ مل گیا۔ بہتی گنگا میں ذات کے اس رپورٹر نے بھی اشنان کیا۔ تھوڑی شہرت اور راحت کے حصول کے باوجود کب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’اوکس‘ کے ذریعے چین کو نکیل ڈالنے کی تیاری

    طالبان کی فاتحانہ انداز میں کابل واپسی نے امریکی زعم وساکھ کو یقینا شدید دھچکا لگایا ہے۔ مجھے کامل اعتماد تھا کہ وہ ذلت آمیز انداز میں افغانستان سے اپنی افواج کے انخلاء کو بھول نہیں پائے گا۔ کوئی ایسا قدم اٹھانے کو مجبور ہوجائے گا جو دنیا کو یہ پیغام دے کہ وہ اب بھی دنیا کی و [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ دہرانے کا عمل

    پیر کے روز پاکستان کی پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے نہایت اخلاص سے عالمی رہ نماؤں کو مشورہ دیا کہ وہ دنیا کو درپیش مسائل کا حل ڈھونڈنے کے لئے ہمارے وزیر اعظم کی بصیرت سے رجوع کریں۔ یہ مشورہ دیتے ہوئے صدر عارف علوی نے بہت مان سے ہم کو یہ بھی یاد دلایا کہ [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی: ایک سنگین اور توجہ طلب مسئلہ

    محض تنخواہ پر زندہ رہنے والے لاکھوں افراد کی طرح مہنگائی مجھے بھی پریشان کیے رکھتی ہے۔ اس کی بابت واویلا مچانے سے مگر گریز کرتا ہوں۔ یہ کالم لکھتے ہوئے ہمیشہ یہ خیال ذہن پر حاوی رہتا ہے کہ جن مسائل کا ذکر ہو ان کے حقیقی اسباب بھی تھوڑی تحقیق کے بعد بیان کردیے جائیں۔ اسی تناظر � [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان کے حوالے سے ممکنہ نئی گیم

    جمعرات کی صبح چھپے کالم میں بیان کیا تھا کہ طالبان نے طویل انتظار کے بعد جو حکومت تشکیل دی ہے اس میں فقط ایک غیر پشتون شامل ہے۔ نام ان کا قاری فصیح ہے اور وہ کابل میں طالبان کے فاتحانہ داخلے سے قبل شمالی علاقوں پر کنٹرول کی کوششوں میں سرگرم رہے تھے۔ یہ کالم پڑھنے کے بعد ایک مہرب [..]مزید پڑھیں

  • سانپ کے منہ میں چھچھوندر

    میں ذاتی طور پر طالبان کا مداح نہیں۔ معروضی حقائق بھی لیکن میری ترجیحات کے مطابق نہیں ہیں۔ صحافیانہ فریضہ نبھاتے ہوئے ان پر نگاہ مرکوز رکھنا لازمی ہے۔ اسی باعث چند روز قبل یہ دعویٰ کرنے کو مجبور ہوا کہ طالبان سے فی الوقت ضرورت سے زیادہ لچک کی توقع نہ رکھی جائے۔ امریکہ کے علاو� [..]مزید پڑھیں

  • طالبان فاتح: اب ان کی مرضی جو چاہیں کریں

    وقت آ گیا ہے کہ ہم بالآخر یہ تسلیم کر لیں کہ جنگیں ٹویٹر اور فیس بک پر جذباتی پیغامات یا جھوٹی خبریں اور تصاویر پھیلانے سے نہیں لڑی جاتیں۔ ہر جنگ کا برسرزمین ایک میدان ہوتا ہے۔ اس میں متحرک فریقین کی فوجی قوت، حکمت عملی اور جذبہ ہی حتمی نتائج کا سبب ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ سب کہا [..]مزید پڑھیں