نصرت جاوید

  • سید علی گیلانی کی رحلت

    مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی وسیع وعریض کی جیل میں تبدیل کرنے کے باوجود مودی سرکار کے خوف کا یہ عالم ہے کہ 91سالہ سید علی گیلانی کی موت نے اسے بوکھلا دیا۔ بدھ کی رات اس کے فوجیوں نے سرینگر کے حیدر پورہ میں واقع ان کے مکان پر دھاوا بول دیا۔ مرحوم کے اہل خانہ کو دیوار سے لگانے کے بعد علی گ [..]مزید پڑھیں

  • تخت نہ ملدے منگے

    یہ کالم پڑھنے والوں کی اکثریت نے اس امر کو سراہا ہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے میں افغانستان کی صورتحال پر نگاہ رکھتے ہوئے اس کی اہم ترین جزئیات بیان کررہا ہوں۔ ستائش کے ساتھ مگر کئی دوستوں نے گلہ یہ بھی کیا ہے کہ اس کالم میں ملکی سیاست کا ذکر نہیں ہورہا۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ اس ضمن میں [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں کنٹرولڈ میڈیا

    کابل پر قابض ہوجانے کے بعد 1997 میں جب طالبان نے امارات اسلامی افغانستان کے قیام کا اعلان کیا تو اس بندوبست کو پاکستان کے علاوہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بھی ایک باقاعدہ حکومت کے طور پر تسلیم کیا تھا۔  اقوام متحدہ میں تاہم افغانستان کی نمائندگی برہان الدین ربانی کی ز� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جنگیں اور ٹی وی صحافت

    اپنے ذہن میں موجود کئی خیالات کا ہم اس خدشے کی وجہ سے بھی برجستہ اظہار نہیں کرتے کہ لوگ ان کا کوئی اور مطلب نہ نکال لیں۔ ٹی وی صحافت کا تجزیہ کرتے ہوئے مجھے بھی ایسا ہی خوف لاحق رہتا ہے۔  پرنٹ میڈیا میری پہلی محبت ہے۔ اپنی جوانی کی تمام تر توانائی اس کی نذر کردی۔ اس صدی کے آغ� [..]مزید پڑھیں

  • کیا طالبان واقعتاَ بدل چکے ہیں؟

    طالبان کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی افغانستان کے بارے میں رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں نے محض آواز ہی سن رکھی تھی۔ منگل کی شام موصوف کیمروں کے روبرو آگئے۔ ایک طولانی پریس کانفرنس سے نہایت سکون اور اعتماد کے ساتھ خطاب کیا۔ یہ خطاب دنیا کے کئی ٹی وی چینلوں پر براہِ راست دک [..]مزید پڑھیں

  • بائیڈن افغانستان میں کلیدی کردار کیلئے بضد

    کئی دنوں تک پراسرار خاموشی برقرار رکھنے کے بعد بالآخر امریکی صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں کھڑے ہوکر 20منٹ لمبا خطاب کردیا ہے۔ یہ خطاب واضح وجوہات کی بنا پر افغانستان تک محدود رہا۔ اپنا خطاب مکمل کرنے کے بعد وہ صحافیوں کے اٹھائے سوالات کا جواب دینے کو آمادہ نظر نہیں آیا۔ و� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا حسنِ انتخاب: وزیراعظم آزاد کشمیر

    عمران خان صاحب کے دربار تک میری رسائی نہیں۔ اس کی راہ ڈھونڈنے کی تمنا بھی نہیں ہے۔ گھر میں گوشہ نشین ہوتے ہوئے مگر اس کالم کے ذریعے اصرار کرتا رہا کہ خان صاحب کو چونکا دینے کی عادت ہے۔  آزادکشمیر کی وزارت عظمیٰ کے لئے میڈیا میں جو نام گردش کر رہے ہیں ان میں سے بیرسٹرسلطان مح [..]مزید پڑھیں

  • بائیڈن کے فون کا انتظار کیوں؟

    پولیس کی لاٹھی سے میرا جسم پہلی بار جب آشناہوا تو میں چھٹی جماعت کا طالب علم تھا۔ اپنے گھر سے رنگ محل مشن ہائی سکول جانے کو روانہ ہوا تو راستے میں تاریخی مسجد وزیر خان آئی۔ وہاں غصے سے بپھرا ہجوم موجود تھا۔  امریکی میگزین ٹائم  نے اس ہفتے اپنے صفحۂ اول پر ایک تصویر چھاپی � [..]مزید پڑھیں

  • قدرتی نظام سے بے اعتنائی کا خمیازہ

    منگل کی رات ساڑھے تین بجے سے مسلسل جاگنے سے تنگ آ کر یہ کالم لکھنے کے لئے بدھ کی صبح آٹھ بجے ہی قلم اٹھالیا ہے۔ میری بے خوابی کا سبب کوئی ایسا عشق نہیں تھا جسے ایک فلمی گانے میں نور جہان نے ڈھاہڈا بھیڑا ٹھہرایا ہے۔ ساون کی موسلادھار بارش تھی۔  اس کی شدت نے ہمارے گھر کے باہر اس� [..]مزید پڑھیں

  • زاد کشمیر میں انتخابی معرکہ اور اب

    سوشل میڈیا اعدادوشمار جنہیں انگریزی میں ان دنوں ڈیٹا کہا جاتا ہے کے ذریعے ذہنوں کو گمراہ کرنے والے سوالات اٹھانے میں بہت کارگر ثابت ہوتا ہے۔ تازہ ترین مثال اس کی آزادکشمیر کے انتخابی نتائج آجانے کے بعد نمودار ہوئےتجزیے ہیں۔  سب سے اہم سوال ان میں یہ اٹھایا جارہا ہے کہ پی [..]مزید پڑھیں