نصرت جاوید

  • افغانستان امریکہ کے انخلا کے بعد

    جوبائیڈن کو امریکی صدر کا عہدہ سنبھالے چار مہینے گزر چکے ہیں۔ پاکستان کے وزیر اعظم کو مگر اس نے ابھی تک خیرسگالی والا فون کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی۔ عمران خان صاحب کی بابت بائیڈن کی بے اعتنائی ہرگز یہ پیغام نہیں دے رہی کہ واشنگٹن کی نگاہ میں پاکستان اہم نہیں رہا۔ افغانست [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف: ہماری خودمختاری اور پارلیمان

    خواب تو ہمیں یہ دکھائے گئے تھے کہ جب آئے گا عمران تو گزشتہ کئی برسوں سے اقتدار میں باریاں لینے والوں کو چوکوں میں اُلٹا لٹکادیا جائے گا۔ اپنی جان بچانے کے لئے وہ قوم کی لوٹی ہوئی دولت قومی خزانے میں لوٹانا شروع کردیں گے۔ مقبول ترین اندازے کے مطابق کڑے احتساب کے ممکنہ عمل کی ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سوشل میڈیا پر اُبھرتے نفرت کے جذبات

    وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل سے ملاقات کا موقعہ ہی نہیں ملا۔ اپنی متحرک شخصیت کی وجہ سے تاہم ٹی وی سکرینوں پر چھائے رہتے ہیں۔ اندازِ گفتگوانتہائی جارحانہ ہے ۔ اکثر ’تمہیں کہو کہ یہ…‘ والا مصرعہ یاد دلادیتا ہے۔ یہ سب کہنے کے باوجود اعتراف کرنے کو مجبور ہوں کہ پیر [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان بھارت معاہدہ:’خیر کی خبر‘

    یوٹیوب پر جاؤ تو پاکستان کے ’سینئر‘ صحافیوں کا ایک ہجوم نظر آتا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر اندر کی خبر دیتے ہوئے حیران کردیتا ہے۔ ان میں سے کسی ایک کو بھی تاہم علم نہ ہوپایا کہ جنوبی ایشیا کے دو ازلی دشمنوں، پاکستان اور بھارت، کے مابین مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ اس کی ب [..]مزید پڑھیں

  • میر ظفر اللہ جمالی سے وابستہ یادیں

    فیصلہ کررکھا تھا کہ اب کوئی تعزیتی کالم نہیں لکھنا۔اسی باعث اپنے ایک بہت ہی محترم سینئر جناب عبدالقادر حسن کی رحلت کی خبر آئی تو بڑی کاوش سے اسے برداشت کرلیا۔ میں انہیں  اُستادِ محترم  پکارتا تھا اور ان کے سہل ممتنع والے ہنر پر کمال کی بابت برسرِ عام حسد کا اظہار کرتا۔ ک [..]مزید پڑھیں

  • بائیڈن کے لئے نظر آنے والی مشکلات

    امریکی صدارتی انتخاب نے خوف، بے چینی اور تناؤ کی جو شدت دکھائی ہے وہ دُنیا بھر کے صحافیوں اور تجزیہ کاروں کو اپنی سوچ اور رویے میں بنیادی تبدیلیاں لانے کا باعث ہونا چاہیے۔ بہت خلوص سے انہیں یہ اعتراف کرنا ہوگا کہ اپنے تئیں معروضی حقائق کو دریافت یا بیان کرتے ہوئے وہ خودپرستانہ [..]مزید پڑھیں

  • گوجرانوالہ جلسے کا میدان سج چکا

    سیاست کے کھیل میں اہم ترین بات پیش قدمی ہوتی ہے۔انگریزی میں اسے Initiative کہتے ہیں۔شطرنج میں چلایا پہلا مہرا۔ تاش میں پھینکا پہلا پتہ۔حکمرانوں کی یہ خواہش ہی نہیں بلکہ ضرورت ہوتی ہے کہ Initiative ہمیشہ ان کے ہاتھ میں رہے۔ عمران خان صاحب نے حکومت سنبھالنے کے بعدمگر Initiativeکی اہمیت کوسم� [..]مزید پڑھیں

  • اکتوبر کس کس پر بھاری

    ربّ کا صد بار شکر۔ دو سال ہوگئے۔ اپنے کمرے میں لگے ٹی وی کو آن ہی نہیں کرتا اگرچہ گوشہ نشینی اختیار کرنے کے بعد اس کے ذریعے ہمارے اِردگرد جو ہورہا ہے اس کے بارے میں تھوڑی بہت آگہی نصیب ہوسکتی ہے۔ موبائل فون اس ضمن میں تاہم تازہ ترین سے باخبر رکھتا ہے اور ٹویٹر وغیرہ کے ذریعے در� [..]مزید پڑھیں

  • اکتوبر ہلچل کا مہینہ

    بلھے شاہ کی ’بہنوں اور بھرجائیوں‘ کی طرح راولپنڈی کی لال حویلی سے اُٹھے بقراطِ عصر کئی ہفتوں سے شہباز شریف کو سمجھاتے چلے آرہے تھے کہ سرجھکاتے ہوئے ’میری پارٹی‘ بن جاؤ۔ حالانکہ بہت عرصے سے وہ ’حاضر جناب‘ ہوئے نظر آرہے تھے۔ وہ یہ رویہ اختیار نہ کرتے تو عمرا� [..]مزید پڑھیں