نصرت جاوید

  • نواز شریف کا خطاب ، کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے

    کچھ فقرے ایسے ہوتے ہیں جو برجستہ اور عام سنائی دیتے ہیں۔ جن ڈرامائی پس منظر میں انہیں ادا کیا جاتا ہے ان کی بدولت مگر سننے والے کے ذہن میں چپک کے رہ جاتے ہیں۔  1975میں ایک مرتبہ ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے ذوالفقار علی بھٹو نے بھی ایسے ہی چند کلمات ادا کئے تھے۔ گزشتہ تین دنوں [..]مزید پڑھیں

  • اے پی سی اور نواز شریف کا خطاب

    ڈاکٹر شہباز گِل صاحب کا حکم ہے۔اس کی لازماََ تعمیل ہوگی۔ قانون کا دل وجان سے احترام کرنے والے میڈیا مالکان جیل سے سزا یافتہ اور اب عدالت سے ’’اشتہاری‘‘ قرار پائے نواز شریف صاحب کی اپوزیشن کی اے پی سی میں ہوئی تقریر اپنے چینلوں پر دکھانے کی جرأت آزمانے کو سوبار سوچ� [..]مزید پڑھیں

  • دو تقریریں دو عمران

    قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس کے دوران وزیر اعظم صاحب نے ایک نہیں دوبار کھڑے ہوکر اپنے دل میں جمع ہوئی کئی باتوں کا اظہار کیا۔ ان کی دونوں تقاریر کا بغور جائزہ لیا جائے تو ایک نہیں بلکہ دو عمران خان متوازی خیالات کی لہروں سے مغلوب نظر آئے۔  پہلی تقریر کا لہجہ بہت دھیما تھا۔ اپ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شہباز صاحب کے ’عیداں تے شبراتاں‘ والے دن

    چار ماہ کے طویل مشاہدے کے بعد ہمارے پالیسی سازوں نے بالآخر یہ دریافت کرلیا ہے کہ پاکستان میں کورونا تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس مرض کی وجہ سے جو ہلاکتیں ہوئی ہیں ان کا شمار دس لاکھ افراد کا یونٹ بناکر کیا جائے تو فقط سات کی اوسط سامنے آتی ہے۔ وبا کے وسیع پیمانے پر پھوٹنے � [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹروں کے بجا خدشات

    کراچی کے چند مستند ڈاکٹروں نے یکجا ہوکر بدھ کی سہ پہر جو پریس کانفرنس کی اسے سنجیدگی سے لینے کی ضرورت تھی۔ کرونا کو مگر ہم نے ’’سیاسی‘‘ بنادیا ہے۔وفاقی حکومت کے ترجمان نے الزام لگانا شروع کردیا کہ سندھ حکومت نے خوف پھیلانے کے لئے اس کانفرنس کا بندوبست کیا۔ تاثر اگر [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کی ’خوش گفتاری‘ کے فریب میں نہ آئیں

    فساد اور قتلِ عام میں بہت فرق ہوتا ہے۔ اتوار کے دن سے دلی کے شمال مشرقی علاقوں میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہندومسلم فساد نہیں، جنونی ہندوئوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتلِ عام کی منظم تیاری اور ارادے کا اظہار ہے۔ مودی سرکار اس کی راہ میں رکاوٹ بننے کو ہرگز تیار نہیں ہے۔ نام نہاد سول سوس [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر پرامریکی تعاون کے حصول کا سنہری موقع

    ہماری پارلیمان میں جب بھی کشمیر کا مسئلہ زیر بحث آئے تو اس موضوع پر تقاریر کرنے والے اراکین کی اکثریت حکومت کو یہ سمجھانے کی کوشش کرتی ہے کہ ہماری وزارتِ خارجہ کے افسران اس معاملے کے بارے میں عالمی ضمیرکو جگانے میں ناکام رہے۔ وقت آگیا ہے کہ عوام کے منتخب نمائندوں پر مشتمل و� [..]مزید پڑھیں