نصرت جاوید

  • کشمیر پرامریکی تعاون کے حصول کا سنہری موقع

    ہماری پارلیمان میں جب بھی کشمیر کا مسئلہ زیر بحث آئے تو اس موضوع پر تقاریر کرنے والے اراکین کی اکثریت حکومت کو یہ سمجھانے کی کوشش کرتی ہے کہ ہماری وزارتِ خارجہ کے افسران اس معاملے کے بارے میں عالمی ضمیرکو جگانے میں ناکام رہے۔ وقت آگیا ہے کہ عوام کے منتخب نمائندوں پر مشتمل و� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کیلئے ایک مشکل ترین دور

    سوشل میڈیا نے ہمیں ’چٹ منگنی پٹ بیاہ‘ کا عادی بنادیا ہے۔ شدید تناؤ کے عالم میں کہیں کوئی چنگاری بھڑکتی ہے تو ہم فکرمندی کے بجائے تماش بینوں والے اشتیاق کے ساتھ بنکاک کے شعلے مارکہ فلم کا انتظار کرنا شروع ہوجاتے ہیں۔ امریکی ڈرون طیاروں کے ذریعے عراق میں قاسم سلیمانی کا ق� [..]مزید پڑھیں

  • قانون سازی کے ضمن میں اپنا یا حکومتی رویہ

    عمران خان صاحب کے اندازِ حکومت کو دیکھتے ہوئے اکثر غالبؔ کا ’کھیل بچوں کا ہوا…‘ یاد آنا شروع ہوجاتا ہے۔بدھ کے دن تو مگر حد ہی ہوگئی۔ قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس طلب کرنے سے عمران حکومت اکثر خائف رہتی ہے۔ وہاں ہوئے شور شرابے کو وقت کا زیاں سمجھتی ہے اور ہمہ وقت اس خو [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف کا تجویز کردہ نیا قانون

    سیاسی عمل کا علمی اندازمیں بغور مشاہدہ کرتے ہوئے ماہرین کی ایک بہت بڑی تعداد نے Elite Capture کی اصطلاح متعارف کروائی ہے۔ میں اس کا اُردو متبادل تلاش نہیں کرپایا۔ سادہ الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ان ماہرین کا اصرار ہے کہ جمہوری نظام خلقِ خدا کا نمائندہ نہیں رہا۔ اشرافیہ کے طاقت و� [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ بنانے سے فی الحال گریز ہی کریں

    اسلام آباد کے سیکٹرF-8/2میں رہتا ہوں۔ اسے خوش حال لوگوں کا علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ ہفتے کا مگر دوسرا دن ہے کہ صبح سے چولہا جلانے کے لئے گیس نہیں ہے۔ نوکر نے مائیکرو ویو اوون میں پانی گرم کرکے اس میں ٹی بیگ ڈالا ہے۔ چائے اتنی کڑک نہیں جو میرے ذہن کو کک سٹارٹ کرنے کے لئے لازمی ہے۔ یہ ک [..]مزید پڑھیں

  • جامعہ ملیہ پر مودی سرکار کا دھاوا

    پاکستان کی بہت ساری مشکلات کا بھارت کو اس کی اوقات سے کہیں زیادہ ذمہ دار ٹھہرانا میری عادت نہیں۔ 16 دسمبر کی صبح یہ کالم لکھتے ہوئے 1971 کے اُس منحوس دن ہوئے سقوطِ ڈھاکہ کو بھلادینا میری نسل کے لوگوں کے لئے ممکن ہی نہیں۔ بھارت نے یقیناً مشرقی پاکستان کو ہم سے جدا کرنے میں خالصتاً [..]مزید پڑھیں

  • ہانڈی پک جانے کے بعد کی حقیقت

    محض چند فقروں کے استعمال سے ایک تفصیلی منظر دکھادینے کا جو ہنر ارنسٹ ہمگنیوے (Ernest Hemingway)کو نصیب ہوا تھا اس پر غور کرتے ہوئے مجھ جیسے بے ہنر کو بہت رشک آتا ہے۔ ہمگنیوے کی ایک شہرئہ آفاق کہانی The Snows Kilimanjaro بھی ہے۔ اس کا آغاز بہت حیران اور مسحور کن ہے۔ اس کہانی کا مرکزی کردار اپن [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کا ’پکڑائی نہ دو‘ والا لاہوری انداز

    بدترین حالات میں بھی اُمید کی لوجگائے رکھنے کی عادت لاحق رہی ہے۔ پیر کے روز امریکی صدر نے پاکستان کے وزیر اعظم کو دائیں ہاتھ بٹھاکر میڈیا کے سامنے جو رویہ اختیار کیا اسے بغور دیکھنے کے بعد 80 لاکھ کشمیریوں کو مگر یہ پیغام دینے کو مجبور ہوگیا ہوں کہ ’اپنے بے خواب کو اڑوں کومقفل [..]مزید پڑھیں