نصرت جاوید

  • ’سندھ آدھا تمہارا آدھا ہمارا‘ نعرہ کے مضمرات

      خالد مقبول صدیقی اینڈ کمپنی کو سمجھنا ہوگا کہ کراچی اب صرف ان کا نہیں رہا۔ وہ ’باقیات‘ ہیں جو ایم کیو ایم کے ساتھ ’پاکستان‘ کا لاحقہ لگاکرقومی اور سندھ اسمبلی میں کسی نہ کسی صورت پہنچ گئے اور وفاق میں تحریک انصاف کی کمزور تعداد کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دووزارتیں ب [..]مزید پڑھیں

  • مودی کی مقبولیت میں کمی اور وزیر خارجہ کے خدشات

    بہت ہی ذاتی مصروفیات نے مجھے بھارت میں جاری انتخابی عمل پر مکمل توجہ دینے کا موقعہ نہیں دیا۔ میرے کئی ساتھی بھی لیکن اسے نظرانداز کئے ہوئے ہیں اور میں اسے مناسب نہیں سمجھتا۔ بہت دیانت داری سے اصرار کررہا ہوں کہ اس بارنریندرمودی ’اچھے دنوں‘ اور ’وکاس(ترقی)‘ وغیرہ کے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جو نظام میسر ہے، فی الحال اسی پر گزارا کریں

    سوشل میڈیا کی بدولت مجھ سے رابطے میں رہنے والے کئی دوستوں کا اصرار ہے کہ Whatsapp گروپس کے ذریعے لوگوں کی رائے بنانے کے دعوے دار ان دنوں بہت شدومد سے ملک میں صدارتی نظام متعارف کروانے کی راہ بنارہے ہیں۔ انہیں حیرت ہے کہ میں اس ’’مہم‘‘ کے بارے میں بے خبر نظر آیا۔ اپنی رائ� [..]مزید پڑھیں

  • کسی ریلیف کی ہرگز امید نہ رکھیں

    صحافی سیاست دان یا انٹیلی جنس ادارے اقتدار کے کھیل پر نگاہ رکھنے کو مجبور ہیں۔ ان کی اس کھیل سے دلچسپی ہم سب کے علم میں ہے۔ اسلام آباد میں لیکن ایسے افراد بھی رہائش پذیر ہیں جو مختلف کاروباری اداروں کو باخبر رکھنے کے لئے اس دھندے پر کڑی نگاہ رکھتے ہیں۔ شہرِ اقتدار کے پوش علاق� [..]مزید پڑھیں