ٹرمپ فقط گرجتا ہے، برستا نہیں
- تحریر نصرت جاوید
- 05/17/2019 1:31 PM
- 4740
ملکی سیاست پر طاری مسخرے پن نے ہمیں دُنیا کے اہم معاملات سے بیگانہ اور بے خبر بنارکھا ہے۔ حالانکہ ان معاملات میں سے چند ہماری روزمرہّ زندگی کی مشکلات میں بے پناہ اضافے کا باعث بھی ہوسکتے ہیں۔ مثال کے طورپر ایران کی امریکہ سے مسلسل بڑھتی کشیدگی۔ یہ کشیدگی اگر جنگ کی صورت اختیار [..]مزید پڑھیں