نصرت جاوید

  • ’ازخود بازیاب‘ ہوئے گنڈاپور کی داستان

    سیاست کا گورکھ دھنداسمجھنے کے حوالے سے جب ہوش سنبھالا تو 1970 کی دہائی کا آغاز ہوچکا تھا۔ اس کے شروع ہوتے ہی مشرقی پاکستان ہم سے جدا ہوکر بنگلہ دیش بن گیا۔ میری نسل اس جدائی کے حقیقی اسباب سمجھنے میں ناکام رہی۔ ذوالفقار علی بھٹو اس کے بعد سویلین ہوتے ہوئے بھی ’’چیف مارشل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آئی سی 814: نیٹ فلیکس کا ڈرامائی سلسلہ

    ’بازارِ یوٹیوب‘ کے اگر پھیرے لگاتے رہیں تو وہ جان لیتا ہے کہ آپ کن موضوعات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ میرے بارے میں بھی یہ پلیٹ فارم دریافت کرچکا ہے کہ مجھے بھارتی میڈیا میں زیر بحث آئے موضوعات کے بارے میں صحافیوں کے ایک مخصوص گروہ کے خیالات جاننے کی خواہش لاحق ہے۔ یہ صحاف� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان پر مسلط ’پراکسی جنگ‘

    بدھ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمعیت العلمائے اسلام کے مولانا فضل الرحمن نے اچانک اٹھ کر ایک مختصر خطاب کیا۔ ان کی تقریر میرے اندازے کے مطابق 8 سے 9 منٹ تک محدود رہی۔ اس کا ایک ایک لفظ مگر ملکی سیاست کے بارے میں مضطرب ہر شخص کے لئے قابل غور ہونا چاہیے۔ اہم ترین پہلو یہ بھی ذ [..]مزید پڑھیں

  • اختر مینگل کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

    ہم پاکستانیوں میں سے شاید بہت ہی کم لوگوں کو علم ہو گا کہ بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں کے حامی نوجوانوں میں سب سے مقبول نعرہ کیا ہے۔ ان کی آسانی کے لئے بتائے دیتا ہوں کہ نعرہ ہے :”جو پارلیمان کا یار ہے- غدارہے-غدار ہے“۔ سادہ ترین پیغام اس نعرہ میں یہ مضمر ہے کہ قومی اور صوبائی [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی جیل کی کنجی کس کے پاس ہے؟

    ’کپتان‘ تو اپنے مداحین کی نگاہ میں اب بھی’ڈٹ‘ کے کھڑے ہیں۔ پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ کو مگر انہوں نے ’آئین بچانے‘ کی خاطر حکومت سے مذاکرات کا اختیار دے دیا ہے۔ حکومت کا ذکر چلا تو میرے جھکی ذہن میں فوراً یہ سوال اٹھا کہ ’کون سی حکومت‘؟ شہباز شر [..]مزید پڑھیں

  • ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش

    ملکی سیاست پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے بنیادی طورپر رزق کمانے کے لئے ہفتے کے پانچ دن اس کالم کے ذریعے تبصرہ آرائی کی مشقت میری مجبوری ہے۔ یہ مجبوری اکثر مجھے اب قوم یاجوج ماجوج کی یاددلانا شروع ہوگئی ہے۔ قوم یاجوج ماجوج کا ذکر کیا ہے تو ذہن میں برجستہ یہ سوال امڈ آیا کہ ہماری نوج� [..]مزید پڑھیں

  • ’اچانک پْلس مقابلہ‘ کی سازشی تھیوری

    جولائی 2023 سے ایک ٹی وی چینل کے لئے پیر سے جمعرات شام آٹھ بجے ایک لائیو شو کررہا ہوں۔ حالاتِ حاضرہ پر تبصرہ آرائی پر توجہ دیتے اس شو کی تیاری کے لئے دوپہر کے کھانے اور قیلولہ کی کوشش کے بعد 4 بجے کے قریب گھر سے نکلنا پڑتا ہے۔ گھر میرا اسلام آباد کے سیکٹر ایف 2/8 میں ہے۔ دفتر ریڈ [..]مزید پڑھیں