پاک سعودی معاہدے میں ’ڈیفالٹ‘ کی تکرار
- تحریر نصرت جاوید
- 12/03/2021 9:22 PM
- 4330
اردو یقیناً بہت خوب صورت زبان ہے۔ میرے لئے اس کا احترام یوں بھی لازمی ہے کیونکہ میرے رزق کا انحصار اسی زبان میں اپنے خیالات کے اظہارکی صلاحیت پر ہے۔ دورِ حاضر میں مسلسل ابھرتے سیاسی رحجانات کا ذکر کرتے ہوئے البتہ اس زبان کی محدودات کا شدت سے احساس ہوتا ہے ۔ کئی بار اُن کے بارے [..]مزید پڑھیں