شیخ رشید احمد: اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
- تحریر نصرت جاوید
- 01/30/2020 1:42 PM
- 5890
محاورے بارہا دہرانے کے لئے ہی ایجاد ہوئے ہیں۔ اسی باعث ہاتھ سے لگائی گرہوں کو دانتوں سے کھولنے والے محاورے کا تذکرہ کرتا رہتا ہوں۔ راولپنڈی کی لال حویلی سے اُٹھے بقراطِ عصر منگل کے روز جب سپریم کورٹ کے روبرو پیش ہوئے تو یہ محاورہ ایک بار پھر یاد آگیا۔ شنید ہے کہ سپریم کورٹ می [..]مزید پڑھیں