ٹرمپ کی ’تھینک یو مودی ‘پالیسی کا امکان
- تحریر نصرت جاوید
- 07/30/2019 3:58 PM
- 7520
پاکستانی وزیر اعظم کو اپنے دائیں ہاتھ بٹھاکر امریکی صدر نے 22 جولائی کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا کہ بھارتی وزیر اعظم نے جاپان کے شہر اوساکا میں ہوئی ایک ملاقات میں اس سے کشمیر کا مسئلہ حل کروانے میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کی درخواست کی تھی۔ بھارتی میڈیا � [..]مزید پڑھیں