کشمیر پرامریکی تعاون کے حصول کا سنہری موقع
- تحریر نصرت جاوید
- 02/06/2020 12:07 PM
- 5710
ہماری پارلیمان میں جب بھی کشمیر کا مسئلہ زیر بحث آئے تو اس موضوع پر تقاریر کرنے والے اراکین کی اکثریت حکومت کو یہ سمجھانے کی کوشش کرتی ہے کہ ہماری وزارتِ خارجہ کے افسران اس معاملے کے بارے میں عالمی ضمیرکو جگانے میں ناکام رہے۔ وقت آگیا ہے کہ عوام کے منتخب نمائندوں پر مشتمل و� [..]مزید پڑھیں