نصرت جاوید

  • سیاسی بقا کے لیے ایران سے مذاکرات

    یہ کالم جمعرات کی صبح چھپے گا۔ اس کے چھپ جانے کے چند ہی گھنٹوں بعد امریکی صدر نے فیصلہ کرنا ہے کہ ایران پر فضائی حملوں میں جو وقفہ آیا اس میں اضافہ ہوگا یا نہیں۔ مصر سے فلپائن تک پھیلے خلیجی ممالک کے بعد ایران،پاکستان،بھارت،بنگلہ دیش اور سری لنکا کے علاوہ مشرقی ایشیا  میں [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو ’خبردار‘ کرنے کی کوشش

    ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل نے جب سے وحشیانہ جنگ کا آغاز کیا ہے۔ پاکستان کی اکثریت سوشل میڈیا کے متعدد پلیٹ فارموں پر تواتر سے اس خدشے کا اظہار کرنا شروع ہوگئی ہے کہ اگلا نشانہ وطن عزیز ہوسکتا ہے ۔ سوشل میڈیا پر پاکستان کو اگلا نشانہ بیان کرتے تبصرے پڑھتا اور سنتا تو عوا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • علی لاریجانی کی شہادت سے جنگ کی طوالت کا عندیہ

    علی لاریجانی کی اسرائیل کے فضائی حملوں کے ذریعے شہادت واضح انداز میں یہ پیغام دیتی ہے کہ نیتن یاہو اور اس کے امریکی اتحادی ایران پر مسلط کردہ جنگ کو جلد ختم کرنا نہیں چاہ رہے۔ ان کا حتمی ہدف طویل جنگ کے ذریعے ایران کو کامل انتشار وابتری کے سپرد کرنا ہے جو ریاستی رٹ اور یگانگت کی [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ کو ایران میں مادورو جیسا جانشین نہیں مل سکتا

    دفاعی امور کے حوالے سے بارہا دہرایا ایک اصول ہے۔ یہ متنبہ کرتا ہے کہ برسوں کی مشق کی بدولت تیار کئے منصوبے میدانِ جنگ میں پہلی گولی چلتے ہی عمل کے قابل نہیں رہتے۔ ایران کے روحانی رہ نما علی خامنہ ای کو شہید کرنے کے بعد امریکہ اور اسرائیل میری ناقص رائے میں ایران کے ساتھ جنگ کے دو [..]مزید پڑھیں

  • پاک، افغان تجارت کی بندش کے ممکنہ منفی اثرات

    نوٹ:یہ کالم پڑھنے سے پہلے ذہن میں رکھیے گا کہ اسے ہفتے کی رات بہت دیر سے لکھا تھا۔ اس وقت تک افغانستان کے چند سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کی خبر عام نہیں ہوئی تھی۔ صحافت کے نام پر مجھ جیسے معجون فروش عرصہ ہوا فقط سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارموں کی بدولت [..]مزید پڑھیں

  • انڈیا پاکستان ٹی ٹونٹی اور میرا فِشارِ خون

    یقیناً کوئی نیکی کام آگئی وگرنہ اتوار کی شام اپنے کمرے میں اکیلے بیٹھ کر انڈیا، پاکستان کا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ دیکھتے ہوئے میرے دماغ کی رگ پھٹ سکتی تھی۔ دل پریشان و بے قابو ہوجانے کے بعد ایک دوست کی مہربانی سے سنبھل تو گیا۔ ساری رات خود کو ملامت میں مصروف رکھنے کی وجہ سے لیکن سو � [..]مزید پڑھیں