وہ جھوٹ بولنے کے ہرگز عادی نہیں
- تحریر نصرت جاوید
- 07/06/2021 6:03 PM
- 5810
کسی بھی حکومت کا وزیر خزانہ جب نئے مالیاتی سال کا بجٹ پیش کردے تو قومی اسمبلی میں اس کے بارے میں عام بحث ہوتی ہے۔ ہمارے ہاں بھی مطلوبہ بحث گزشتہ ماہ کے آخری بارہ دنوں کے دوران رات گئے تک جاری رہی۔ بجٹ تجاویز پر جب تقاریر ہو رہی ہوں تو وزیر خزانہ سے یہ بھی توقع ہوتی ہے کہ وہ ای [..]مزید پڑھیں