نصرت جاوید

  • وزیراعلیٰ پنجاب کا پروٹوکول اور عوامی مشکلات

    واقعہ عام سا ہے۔ ہجومِ رعایا کا زرہ ہوئے میرے اور آپ جیسے لوگوں کے ساتھ ایسے واقعات تقریباً روزانہ کی بنیاد پر ہوا کرتے ہیں۔ میرے ساتھ ہوئے واقعہ نے البتہ بہت کچھ سوچنے کو مجبور کردیا۔ جمعہ کی شام سے چند لمحے قبل پیش آیا تھا اور اتوار کی صبح یہ کالم لکھتے ہوئے اسے دل ودماغ س� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بانی تحریک انصاف کی نقصان کے ’ازالے‘ کی کوشش

    عاشقان عمران خان اپنے قائد کو بہت سادہ شمار کرتے ہیں۔ ذات کا رپورٹر ہوتے ہوئے لیکن میں ان کا بطور سیاستدان 1996 سے بغور جائزہ لینے کو مجبور تھا۔ میرا مشاہدہ ان کے حوالے سے پنجابی کا وہ محاورہ یاد دلاتا ہے جو ایک سادہ دکھتی دوشیزہ کو بالآخر یہ اعلان کردینے کو اکساتا ہے کہ وہ ’ب [..]مزید پڑھیں

  • عام آدمیوں کے سوالات اور قائدین کی بے نیازی

    اپریل 2022 میں عمران حکومت قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی بدولت فارغ ہوگئی تو سابق وزیر اعظم اپنے و عدے کے مطابق ’مزید خطرے ناک‘ ہوگئے۔ شہر شہر جاکر جلسوں سے ’میر جعفر وصادق‘ کے خلاف خطاب کے علاوہ انہوں نے سوشل میڈیا کے ماہرانہ استعمال کے ذریعے ایک طاق� [..]مزید پڑھیں

  • ریاستی ستونوں کے مابین سنگین ہوتی کشاکش

    منگل اور بدھ کے روز سینٹ کے جو اجلاس ہوئے انہیں پارلیمان ہاؤس جاکر نہیں دیکھا۔ لیپ ٹاپ کھول کر براہِ راست نشریات کی بدولت کارروائی کا مشاہدہ بھی نہیں کیا۔ محض ’’تازہ ترین‘‘ جاننے کے ارادے سے ٹی وی کھولا تو ہر نیوز چینل پر منگل کے روز سینیٹر فیصل واوڈا صاحب کی جانب سے [..]مزید پڑھیں

  • ملتان کا ضمنی انتخاب اور فارم 47 والی کہانی

    لاہور کے ٹیکسالی دروازے سے اٹھے ہمارے خطے کے یک وتنہا ملامتی شاعر شاہ حسین نے بہت سادگی سے یہ حقیقت بیان کررکھی ہے کہ ’’تخت‘‘ مانگنے سے نہیں ملا کرتے۔ تحریک انصاف مگر اس حقیقت کا کماحقہ ادراک نہیں کرپائی ہے۔ سوشل میڈیا پر ضرورت سے زیادہ انحصار نے میری دانست میں اس� [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ اور پارلیمنٹ میں بڑھتی تلخیاں

    عدلیہ اور ریاست کے طاقتور ترین ادارے کے مابین تلخیاں اور بدگمانیاں شدید سے شدید تر ہورہی ہیں۔ ان کے تعلقات کو معمول پر لانا مجھ دو ٹکے کے رپورٹر ہی نہیں بلکہ پاکستان کے ہر حوالے سے بے اختیار عوام کی اکثریت کے لئے ممکن ہی نہیں۔ کتابوں میں پڑھ رکھا ہے کہ جدید ریاستوں کے باسی ” [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمنٹ کی ’اجنبی‘ عمارت

    پارلیمان میں ہوئی کارروائی کے براہِ راست مشاہدے کے بعد تبصرہ آرائی میرے لئے پہلی محبت کی مانند ہے۔ اس کے بغیر خود کو’صحافی‘کہلوانے میں بہت شرمندگی ہوتی ہے۔ اسی باعث کرونا کے دنوں میں بھی ’’پندار کے صنم کدے‘‘ کو بقول غالب ویران کئے ہوئے قومی اسمبلی اور سینٹ [..]مزید پڑھیں