نصرت جاوید

  • فراموش کردہ سانحہ اوجڑی کیمپ آج کے تناظر میں

    ہوش سنبھالتے ہی اپنے معاشرے کو انسان دوست بنانے کی خواہش میں جو خواب دیکھے تھے، ان میں سے ایک بھی سچا ثابت نہیں ہوا۔ جس تمنا نے سب سے زیادہ بے چین رکھا وہ حکومتوں کو عوام کے چنے نمائندوں کے روبرو جواب دہ بنانا تھا۔ اس تناظر میں بقول صوفی تبسم ’’سوبار چمن مہکا-سوبار بہار ا [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ سے سیاسی مسائل کے حل کی طلب

    منگل کی صبح روزمرہّ فرائض کو جلدی سے نبٹا کر ٹی وی کھول لیا۔ سپریم کورٹ میں اس روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6معزز صاحبان کے لکھے ایک خط کے حوالے سے اٹھے سوالات پر غور کیلئے چھ رکنی بنچ نے بیٹھنا تھا۔ جو کارروائی ہوئی اسے آغاز سے انجام تک بہت غور سے دیکھا اور سنا۔ اس کالم کے ذری [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کا پی اے سی کی سربراہی کے ساتھ مسخرہ پن

    ہمارے سیاستدان اور ان کے اعمال پر نظر رکھنے والے مجھ جیسے تبصرہ نگاروں کا بنیادی المیہ یہ ہے کہ وہ جمہوریت کے استحکام کیلئے منتخب پارلیمان کی اہمیت کو دل سے تسلیم نہیں کرتے۔ اب تک سمجھ ہی نہیں پائے ہیں کہ پارلیمان اور اس کے اداروں کو متحرک وفعال بنائے بغیر ریاست کے دیگر اداروں � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • علی امین گنڈا پور کی سیاسی پہچان اور اٹھتے سوالات

    روایتی صحافت کا مددگار ہونے کے بجائے سوشل میڈیا اس کے زوال کا کلیدی سبب بن ر ہا ہے۔’بکاؤ‘ یا فرسودہ صحافت کی موت میرے لئے فکرمندی کا باعث نہیں۔ اصل خوف یہ لاحق ہورہا ہے کہ صحافت کا خاتمہ معاشرے کو حقیقی مسائل سے بیگانہ بنارہا ہے۔ سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر چسکے سے کہیں زی [..]مزید پڑھیں

  • قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات

    اتوار 21اپریل 2024 کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔ سیاسی اعتبار سے آج کا دن بہت اہم ہونا چاہیے تھا۔ ’ہونا چاہیے تھا‘ میں نے اس لیے لکھا کیونکہ مجھے ایسا ہوا نظر نہیں آرہا۔ مزید لکھنے سے قبل پسِ منظر یاد کرلیتے ہیں کہ آج ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلیوں ک [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے

    مشہور زمانہ ’’فیض آباد دھرنا‘‘ آج سے سات برس قبل نومبر 2017 میں ہوا تھا۔ راولپنڈی کو اسلام آباد سے ملانے والی شاہ رگ نما سڑک پر ’’دینی جذبات‘‘ سے مغلوب ہوئے ہجوم نے دو ہفتوں تک ٹریفک کو معطل کئے رکھا۔ اس کی وجہ سے معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے۔ بچوں کو � [..]مزید پڑھیں

  • ایران ، اسرائیل کشیدگی اور مہنگائی کی لہر

    اسرائیل اور ایران کے مابین لمحہ بہ لمحہ خطرناک حد تک کشیدہ ہوتی صورتحال سے مجھ جیسے صحافیوں کو کامل آگاہی کے لیے ٹویٹر تک جسے اب ایکس کہا جاتا ہے بلاتعطل رسائی درکار ہے۔ تقریباً3ماہ قبل مگر ہمارے حکمرانوں نے یہ فیصلہ کیا کہ دنیا بھر کے مستند یا غیر مستند ذرائع حتیٰ کہ ڈھٹائی [..]مزید پڑھیں