ٹرمپ کے مشیر کی تعیناتی پر عاشقان عمران کی شادمانی
- تحریر نصرت جاوید
- 12/16/2024 12:55 PM
اتوار کی صبح آنکھ کھلی تو حسب عادت نہیں بلکہ اجازت دیں تو ’’حسب علت‘‘ سرہانے رکھا موبائل اٹھالیا۔ کوئی اہم فون یا پیغام مس نہیں ہوا تھا۔ جمائیاں لیتے ایکس پر چلا گیا۔ سوشل میڈیا کا یہ پلیٹ فارم ہمارے ہاں عام ذرائع سے دیکھا نہیں جاسکتا۔ کسی دور میں ٹویٹر کہلاتے اس [..]مزید پڑھیں