ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے
- تحریر ارشد بٹ ایڈووکیٹ
- 08/21/2026 3:54 PM
پاکستان میں ہائبرڈ اصطلاح کا استعمال 2018–2022 میں پی ٹی آئی کی عمران حکومت کے دوران عام ہوا تھا۔ فروری 2024 کے متنازع انتخابات کے بعد بننے والی ن لیگ اور پی پی پی کی شہباز اتحادی حکومت کو عمران دور کے ہائبرڈ ماڈل کا تسلسل سمجھا جاتا ہے جو مقتدرہ کے ساتھ بہت زیادہ ہم آہنگ ہے۔ & [..]مزید پڑھیں