جمہوریت کی ایک اور پسپائی
- تحریر ارشد بٹ ایڈووکیٹ
- 10/15/2026 7:55 PM
شہباز مخلوط حکومت میں جمہوری پسپائی کے قدم رکنے کا نام نہیں لے رہے۔ صوبہ خیبر پختون خوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ جمہوری پسپائی کا ایک اور بڑا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ 2018 سے شروع ہونے والے موجودہ جمہوری زوال کا سفر غیر جمہوری حکمرانی کا دورانیہ طویل کرتا جا رہا ہے۔ یاد [..]مزید پڑھیں