ہائی برڈ نظام کی نوآبادیاتی جڑیں
- تحریر ارشد بٹ ایڈووکیٹ
- 10/03/2025 8:45 PM
متحدہ ہندوستان میں برطانوی راج اپنی تشکیل کردہ سول افسر شاہی اور مسلح افواج کے ستونوں پر کھڑا تھا۔ دونوں منظم اور تربیت یافتہ ادارے تقسیم ہند کے وقت پاکستان کو وراثت میں ملے۔ سول افسر شاہی کی تربیت اور اختیارات کا بنیادی مقصد برٹش انڈیا کی رعایا پ [..]مزید پڑھیں