الیکشن 2024: اسٹبلشمنٹ کو وارننگ
- تحریر ارشد بٹ ایڈووکیٹ
- 02/12/2024 7:45 PM
فروری انتخابات میں قبل از الیکشن انجینئرنگ اور مینجنٹ کی منصوبہ بندی مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ اسٹبلشمنٹ کی کھلی یا پس پردہ مداخلت کو عوام نے بھرپور انداز میں مسترد کر دیا۔ عوام نے ثابت کر دیا کہ سیاسی جماعتوں کی توڑ پھوڑ اور کنٹرول کے ذریعے نہ نام نہ [..]مزید پڑھیں