آج معراج محمد خاں اور حاصل بزنجو کی یاد کیوں آتی ہے
- تحریر ارشد بٹ ایڈووکیٹ
- 08/31/2023 9:00 PM
پاکستان میں محنت کش طبقوں اور عوامی جمہوری سیاست کی ایک طاقتور آواز معراج محمد خاں کو ہم سے بچھڑے سات سال ہو گئے۔ جبکہ جمہوری اور پارلیمانی سیاست میں ترقی پسند سوچ کے نمائندہ حاصل بزنجو بھی ایک سال قبل داغ مفارقت دے گئے۔ جنرل ضیا کی آمریت کو چیلنج کرنے و [..]مزید پڑھیں