تحریک آزادی کشمیر کو مذہبی شدت پسندوں اور جہادیوں سے بچاؤ
- تحریر ارشد بٹ ایڈووکیٹ
- 08/15/2019 10:31 PM
- 7730
برسوں سے سلگتی وادی چنار دہکتا ہوا آتش فشاں بن کر ابل رہی ہے۔ کشمیر کی گلی گلی، کوچہ کوچہ آزادی، آزادی کے نعروں سے گونج رہا ہے۔1947 کے بعد برس ہا برس انڈین فورسز کا ظلم اور وحشیانہ تشدد سہنے کے باوجود اب کشمیریوں کی چوتھی، پانچویں نسل آزادی کی نئی تاریخ لکھنے کو تیار ہو رہ� [..]مزید پڑھیں