جاوید نقوی

  • فیفا ورلڈ کپ اور سعودی مراکش تعلقات کی تلخیاں

    قطر میں کھیلے جانے والے عالمی کپ کی جہاں ایشیا سے افریقہ تک دھوم مچی ہوئی ہے وہیں ایک ناگزیر سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان اور بھارت اس طرح کی معیاری فٹبال کیوں نہیں کھیلتے؟ ماضی میں یہ دونوں ممالک ہاکی کے کھیل میں مہارت رکھتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ فٹبال کی طرح ہاکی ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہندوتوا کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟

    ہمارے پاس یہ گمان رکھنے کی کوئی وجہ نہیں ہے کہ ہندوتوا کو شکست نہیں ہوسکتی یا اسے توڑا نہیں جاسکتا، کیونکہ دانشوروں اور ماہرینِ تعلیم کا ایک گروہ ایسا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جمعے سے امریکی یونیورسٹیوں اور فیکلٹی کے تعاون سے دنیا بھر کے سینکڑوں دانشوروں کا 3 روزہ آن لائن اجل� [..]مزید پڑھیں

  • جب اندھیرے میں طالبان پر تیر چلتے ہیں

    کابل پر دوسری بار قبضے کے بعد طالبان کو اب مسابقتی رجحانات کا سامنا ہے۔ ایک طرف کچھ بلند و بانگ آواز میں تنقید کرنے والے ہیں تو دوسری طرف چند افراد مختلف افغان نسلی گروہوں کی خواتین اور بچوں کے حقوق کے لیے مذاکرات کار بنے ہوئے ہیں۔ مؤخر الذکر میں مقامی و غیر مقامی وہ قابلِ اعت� [..]مزید پڑھیں

  • بندے مار دو لیکن املاک نہ جلاؤ

    ہمارے اردگرد کئی ایسے لوگ رہتے ہیں جو شاید ہی کبھی اس فاشسٹ طرزِ عمل اور جارحیت کی مذمت کریں جس کے نتیجے میں معصوم اور بے گناہ لوگوں کو ہلاک کردیا جاتا ہے۔ اور یہ سب ریاست کی سرپرستی میں ہوتا ہے۔ لیکن یہی لوگ عوامی مظاہروں کے نتیجے میں سرکاری یا نجی املاک کو پہنچنے والے حقیقی ی [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان کا ’کانٹوں بھرا تاج‘ کس کے سر سجے گا؟

    جمعرات یعنی 23 مئی کو جو کوئی بھی ہندوستانی انتخابات میں فتحیاب ہوگا اسے ہر صورت ایران اور امریکہ کے حالیہ تنازع سے لے کر چین اور امریکہ کے درمیان جاری کاروباری رسہ کشی میں گہرائی سے پیوستہ اقتصادی اور سیاسی مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ کوئی دُور رس سوچ رکھنے والا حکمران آیا ت [..]مزید پڑھیں

  • اگر مودی نے شکست کھائی ۔۔۔

    نریندر مودی کے وزیرِاعظم نہ بننے کے امکانات واضح نظر آ رہے ہیں اور ایسا کہنے والے صرف ایک راہول گاندھی ہی نہیں ہیں۔ ظاہر ہے کہ 23 مئی کو نتائج آنے سے قبل ابھی مزید 2 انتخابی مراحل باقی ہیں۔ راہول اور دیگر کے اندازوں کے مطابق مودی کے لیے نہ تو بالاکوٹ نے کوئی کمال دکھایا اور نہ [..]مزید پڑھیں

  • راہول جیتنا چاہتے بھی ہیں یا نہیں؟

    راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ وہ 2 حلقوں سے انتخاب لڑیں گے۔ اس فیصلے نے جہاں ان کے حامیوں کو حیران کیا وہیں کمیونسٹوں کو جھنجھلا کر رکھ دیا ہے۔ کیریلا کے جنگلاتی اور ماحولیاتی طور پر نازک حلقہ انتخاب وایاناڈ میں ان کے حریف اتحاد لیفٹ فرنٹ ہیں اور ووٹرز زیادہ تر مسلمان ہیں۔ دوسری � [..]مزید پڑھیں