کیا نوٹیفکیشن کے اجرا میں تاخیر کی وجہ ہائبرڈ نظام میں دراڑ ہے؟
- تحریر عباس ناصر
- 12/08/2025 2:02 PM
بہت سے تجزیہ کار اور حکومتی اہلکار اس پورے معاملے کو ضرورت سے زیادہ بڑا معاملہ بنا کر پیش کررہے تھے، ان کی تمام قیاس آرائیاں ختم ہوچکی ہیں کیونکہ طویل عرصے سے زیرِ بحث نوٹیفکیشن بالآخر عوام کے لیے جاری کر دیا گیا ہے۔ لیکن نوٹیفکیشن میں ابھی تک اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی ہے ک� [..]مزید پڑھیں