ڈاکٹر خلیل طوقار

  • ہم عید کس طرح منائیں گے!

    بیس جون 2017 ! یہ دنیا بھر میں مہاجروں اور پناہ گزینوں کا عالمی دن تھا، گزرگیا۔ یعنی عالمی یومِ مہاجرت۔ اِس دن جنگوں سے، سیاسی دباؤ سے، مذہبی عصبیت اورنسلی تعصبات سے، اقتصادی بحرانوں سے، امتیازی سلوک سے، ماردھاڑسے، پکڑدھکڑ سے، بھوک اور پیاس سے، تشدد اور قتل عام سے مختصراً تما [..]مزید پڑھیں

  • ’’اصل ظالم ہم ہی ہیں‘‘

    اتحاد و ہم آہنگی کی بات آئے تو مجھے فطرت کی  مثال بار بار پیش کرنے میں بڑی خوشی ہوتی ہے کیونکہ فطرت ہمیں ایسی بے نظیر اور سبق آموز مثالیں فراہم کر دیتی ہے کہ اگر ہم سبق حاصل کرنے والے ہوں تو واقعی ہماری زندگیاں بہتری کی جانب قدم زن ہوں گی۔ مگر ہم نوعِ بشر ہیں فطرت کی بات پر کب تو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عالمِ اسلام کی بہادر بیٹیاں

    قرہ فاطمہ ترک تاریخ کی اُن بہادر خواتین میں سے ہیں جن کی نڈر شخصیت، ملک و قوم سے محبت اور روز و شب جد و جہد نے ترک قوم اور ملک کو آزاد اور سرخرو کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ قرہ فاطمہ نے بلقان کی جنگوں، قفقاز کے محاذ، پہلی جنگ عظیم اور ترکی کی جنگ آزادی میں شرکت کی۔ اُنہوں نے جنگ آز� [..]مزید پڑھیں

  • بس ہم مسلمان دہشتگرد ہیں!

    آج یعنی 23 مئی 2017 کو فیکلٹی کی جانب روانہ ہوا تو بس میں بیٹھے بوریت کی وجہ سے ریڈیو سننے لگا۔ اتفاق کی بات ہے کہ ایک انگریزی ریڈیو چینل سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بین یامین نیتن یاہو کی پریس کانفرنس براہ راست نشر ہورہی تھی۔ دونوں قائد اپنے اپنے ملکوں کی [..]مزید پڑھیں

  • امریکی فوجیوں کا ایک اور کمال

    آج معروف انگریزی اخبار  دی گارڈین  the GUARDIAN میں ایک خبر نظر نواز ہوئی۔ امریکی سپاہیوں نے ایک نیا گل کھلایا ہے۔ یہ لیجئے ترقی یافتہ اور انسانی حقوق کے علم بردار دنیا کے حامی و محافظ ، سپر پاور  متحدہ امریکہ کے جدید ترین تعلیم یافتہ سپاہیوں کی تفریحی سرگرمیاں ۔۔۔  [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے گھر آیا پھلوں کا بادشاہ

    پھلوں کا بادشاہ مابدولت حضور سلامت ’’آم‘‘ نے اس سال آخر کار اس خاکسار کے غریب خانہ میں بھی جلوہ نمائی کی۔ اس خاکسار کی بری عادت یہ ہے کہ وہ چند ایک کے علاوہ اکثر پھل پسند نہیں کرتا۔ اور پھل کھاتا بہت کم ہے۔ اس کے پسند کے پھلوں میں ایک آلوچہ ہے اور دوسرا پھلوں کا بادشاہ [..]مزید پڑھیں

  • ترکی میں بغاوت کو ڈرامہ کہنے والوں کے نام

    ان تمام لوگوں کے نام جو ترکی میں ہونے والی اس خونی بغاوت اور بین الاقوامی سازش کو ڈرامہ سمجھتے ہیں۔ اس خونی بغاوت کو ڈرامہ وہ لوگ کہتے ہیں جنھیں اس سازش کی ناکامی کی ذلت اٹھانی پڑی۔ آپ مطمئن رہئے کہ ہم ترکی کے لوگ سیدھے سادہ ہوسکتے ہیں لیکن بے وقوف لوگ نہیں ہیں جو ہر کسی کی چھوٹی [..]مزید پڑھیں

  • مغرب کی ترکی دشمن پالیسیاں

    سلطان  عبدالحمید خان ثانی، سلطنت عثمانی کےآخری  عہد کے قابل، باصلاحیت، نڈر اور ایک خارجہ  پالیسی  اور وژن رکھنے والے واحد بادشاہ تھے۔ جب  عبدالحمید خان ثانی 31 اگست 1876ء میں تخت  پرفائز ہوئے تو اُس وقت ملک مختلف اندرونی مسائل، بیرونی مداخلت اور عثمانی ارکان  [..]مزید پڑھیں

  • ترکی اور پاکستان ۔۔۔ لازم و ملزوم

    ترکی اور پاکستان، دو  دوست اور برادر ملک۔ دو ایسے ملک جن کے تعلقات مفادات کی وقتی ضروریات پر نہیں،  دلی بندھن سے جڑےہوئےہیں جنہیں توڑنا کافی مشکل ہے۔ اِن دو برادر ملکوں کے لوگ خود اپنی تاریخ کے مشکل مراحل سے کیوں نہ گزرتے ہوں لیکن  جب اپنے بھائی کے سر پر ناگہانی مصیبت [..]مزید پڑھیں