عارف نظامی

  • انٹیلی جینٹ لیڈر شپ کی اشد ضرورت

    طویل عرصے کے بعد لاہور میں دہشت گردی کے سنگین واقعہ سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے، جوہر ٹاؤن میں حافظ سعید کی اقامت گاہ کے قریب ہی ہونے والی اس دہشت گردی کا مقصدحا فظ صاحب کو نقصان پہنچانے کی کوشش کہاجا سکتا ہے لیکن حا فظ سعید تو پابند سلاسل ہونے کی وجہ سے وہاں موجود نہیں تھے۔ بھار [..]مزید پڑھیں

  • ہر وقت اپوزیشن کو کوسنا

    وفاقی وزرا کا وتیرہ ہی بن گیا ہے کہ واحد صوبے جہاں اپوزیشن جما عت پیپلز پا رٹی کی حکومت ہے کو کو ستے رہتے ہیں۔ تا زہ تڑ کا وزیر اطلاعا ت فو اد چودھری نے لگایا ہے۔ جہلم کے چودھری جن کے بزرگوں سے میر ے والد حمید نظامی مرحوم کے قریبی تعلقا ت تھے، مجھے یا د ہے کہ میں والد صاحب کے ہمرا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انا کی نذر ہوتا نظام!

    حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان قومی اسمبلی میں بقائے باہمی کی فضا قائم کر کے ایک مکدر ماحول کو نسبتاً خوشگوار بنانے اور غنڈہ گردی کے بجائے ایک دوسرے کی بات اطمینان سننے کی امید، امید موہوم ثابت ہوئی ہے۔ اگرچہ اس سلسلے میں ہونے والی انڈرسٹینڈنگ کے تحت جمعہ کو مخالفین کی � [..]مزید پڑھیں

  • سوشل اور روایتی میڈیا پر کاٹھی ڈالنے کی تیاری

    حکومت میڈیا پر مزید قدغن لگانے کے اپنے ارادے پر استقامت سے قائم ہے، اب پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس کے نام سے ایک مسودہ سامنے آیا ہے جس پر سرسری نظر ڈالنے سے ہی یہ بات وا ضح ہو جاتی ہے کہ اس کے پیچھے میڈیا پر کاٹھی ڈالنے کے سوا کوئی اور سوچ نہیں۔ وزیر اطلاعات فواد چو� [..]مزید پڑھیں

  • کیا عمران خان گرداب میں پھنس گئے ہیں؟

    بظاہر لگتا ہے کہ وزیر عظم عمران خان اپنا قریباً تین سال کا اقتدار مکمل کرنے کے بعد گرداب میں پھنس گئے ہیں۔ عمومی طور پر کہا جا تا ہے کہ نئے سیا سی محاذ کھولنا کسی بھی سیا سی حکومت کے لیے سود مند ثابت نہیں ہوتے لیکن پتہ نہیں پی ٹی آئی کی قیا دت اس اصول کے یکسر خلاف کیوں ہو گئی ہے۔ � [..]مزید پڑھیں

  • بڑے بھائی کو راہ راست پر لانا مشکل

    مسلم لیگ (ن) کے صدر،قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت اور محدود عرصے کے لئے بغرض علاج بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے باوجود لاہور میں ہی پائے جا رہے ہیں۔  میاں صاحب تو اپنی روایتی خوش لباسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کالا سوٹ پہن کر براستہ قطر لندن جانے کے لئ� [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف کا امتحان!

    مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سات ماہ جیل کی ہوا کھانے کے بعد ضمانت پر رہا ہو گئے۔ اس طرح خواجہ آصف کے سوا مسلم لیگ (ن) کی تمام قیادت ضمانتوں پر رہا ہو چکی ہے۔ شہباز شریف کی لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت کی کارروائی کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی [..]مزید پڑھیں

  • غلطیاں نہ دہرائی جائیں

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  آج کل متحدہ عرب امارات ،ترکی اور ایران کے دورے پر ہیں ۔ انہوں نے پاکستان کے اس دیرینہ موقف کا اعادہ کیا ہے کہ یہ پاکستان کی کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ امریکہ اورطالبان کے درمیان معاہدہ اور مختلف گروپوں کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔ انہوں نے امید کا اظہا [..]مزید پڑھیں

  • چین ایران معاہدہ!

    ہمارے خطے میں چین کا ایران کو’ ون بیلٹ ون روڈ‘ منصوبے ’سی پیک‘ میں شامل کرنا ایک بڑا واقعہ ہے جس کے جیو سٹرٹیجک محرکات ہیں جو محض اس خطے تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ یہ ایشیا سے یورپ تک پھیلیں گے۔  بھارت اور امریکہ تو پہلے ہی سی پیک کے تحت پاکستان اور چین کے بڑھتے ہوئ [..]مزید پڑھیں