عارف نظامی

  • شو آف ہینڈ ، شفافیت یا کچھ اور؟

    حکومت قانونی اور سیاسی محاذ پر شکست کھانے کے باوجود بضد ہے کہ سینیٹ کے اگلے ماہ ہونے والے انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں۔ جہاں تک اس سلسلے میں آئین میں ترمیم کا تعلق ہے وہ پارلیمنٹ میں حکمران جماعت کی مطلوبہ عددی اکثریت نہ ہونے کی بنا پرناممکن ہے۔ نہ جانے کیوں خان صاحب اس ر [..]مزید پڑھیں

  • بجلی بریک ڈاؤن ، بیان بازی اور دعوے

    ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن نے ایک نئی لیکن ناگوار بحث کو جنم دیا۔ بجائے اس معاملے کی تہہ تک پہنچنے اور آئند ہ کے لیے ایسے اقدامات کرنے کے جن سے ایسے واقعات کا اعادہ نہ ہو، وفاقی وزیر توانائی عمرایوب اور تحریک انصاف کے دیگر زعما نے اس کی ذمہ داری � [..]مزید پڑھیں

  • گھمسان کا رن ؟

    جہاں پی ڈی ایم کی احتجاجی تحریک کے پہلے راؤنڈ کے اتوار کو لاہور میں آخری شو کے بعد اپوزیشن کی آئندہ حکمت عملی پر مباحث جاری ہیں کہ اس نے کیا کھویا کیا پایا ؟ وہاں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور عملی طور پر میاں نواز شریف کی جانشین مریم نواز مصر ہیں کہ لاہور کا جلسہ حاضری اور جوش و� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کاروبار مملکت کیلئے مذاکرات

    تمام ہتھکنڈے استعمال کرنے کے بعد عین موقع پر پی ڈی ایم کو ملتان میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ اس ضمن میں حکومت کے ترجمان شہباز گل کا دوٹوک اعلان بھی سامنے آ گیا تھا کہ جلسے کی راہ میں رکاوٹیں ہٹا لی گئی ہیں۔  یہ ایک انتہائی دانشمندانہ فیصلہ تھا، اس طرح بڑے تصادم کا خطرہ � [..]مزید پڑھیں

  • کورونا کی نئی لہراور جلسے!

    پاکستان کا شمار معدودے چند ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کورونا وبا کی پہلی لہر پر کامیابی سے قابو پایا گیا۔ عدم برداشت اور محاذ آرائی کے دور میں بھی وفاق اور صوبوں نے اس مہلک وبا سے نبٹنے کے لیے مل کر مربوط حکمت عملی اختیار کی جس سے اموات بڑھنے کی رفتار کم ہوتی گئی اور بالآخر اح� [..]مزید پڑھیں

  • اعداد و شمار کا ناٹک!

    وزیر اعظم عمران خان کی معاشی ٹیم کے سربراہ، مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے اکانومی کے بارے میں اچھی اچھی خبریں سنائی ہیں۔ ان کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں کافی عرصے کے بعد لارج سکیل مینو فیکچرنگ کی صنعتوں کی پیداوار میں پانچ فیصد ترقی ہوئی ہے۔ بالخصوص سیمنٹ، فرٹیلا� [..]مزید پڑھیں

  • سازش ناکام!

    اپوزیشن کی حکومت کے خلاف تحریک سے سیاسی ٹمپریچر بڑھتا جا رہا ہے، ابھی تک تین بڑے جلسے ہو چکے ہیں ۔ گوجرانوالہ ، کراچی اور کوئٹہ میں ہونے والے جلسوں نے یہ بات تو طے کر دی ہے کہ ملک میں جاندار اپوزیشن موجودہے جس کو عوام کی طرف سے پذیرائی بھی مل رہی ہے ۔ پہلے تو حکومتی ناقدین کا خی� [..]مزید پڑھیں

  • اللہ جمہوریت کے مستقبل پر رحم فرمائے!

    پکڑ دھکڑ اور تھوک کے حساب سے اپوزیشن کے خلاف انکوائریوں اور مقدمات کے علاوہ حال ہی میں پی ٹی آئی کے ایک متنازعہ شخص کی جانب سے بغاوت کی ایف آئی آر درج کرانے کے منظرنامے میں وزیراعظم کی یہ خواہش کہ وہ ایسا پاکستان چاہتے ہیں جو عالمی طاقت بن کر ابھرے، بڑی نیک خواہش ہے۔  اور کون پ [..]مزید پڑھیں

  • کسی راؤ انوار کی تلاش؟

    ’پولیس کا ہے فرض، مدد آپ کی‘ آمر مطلق جنرل ضیاء الحق کے دور میں یہ سلوگن خاصا مشہور ہواتھا۔ اس سے پہلے کے ادوار اور آج کل بھی پولیس غریب عوام کی چھترول کر کے ہی ’مدد‘ کرتی آ رہی ہے۔ پولیس، برسراقتدار سیاستدانوں اور مافیاز کے درمیان گٹھ جوڑ کمزور ہونے کے بجائے مض [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب میں آئی جی، آئی جی۔۔۔

    پنجاب میں سیاسی فضا مکدر ہوتی جا رہی اور پولیس پر حکمرانوں کا دباؤ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ ایسی حکومت جو دن رات میرٹ پرکام کرنے کے دعوے کرتی رہتی ہے، بیورو کریسی اور پولیس میں اپنے ڈھب کی تقرریاں کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔  تازہ مثال پنجاب پولیس کی اعلیٰ قیادت کی تقرری کا مع� [..]مزید پڑھیں