نواز شریف کی فعالیت؟
- تحریر عارف نظامی
- 08/24/2020 7:52 PM
- 6290
پاکستان سے بظاہر مفرور مسلم لیگ (ن) کے رہبر میاں نواز شریف جو گزشتہ نومبر سے ’بغرض علاج‘ لندن میں مقیم ہیں، مختلف مقامات پر ان کے کافی پینے اور چہل قدمی کی خبریں اور تصویریں منظر عام پر آنے سے حکومت یکدم فکر مند ہو گئی ہے کہ وہ غچہ دے کر باہر گئے ہیں۔ حکومت نے فوری ط [..]مزید پڑھیں