عارف نظامی

  • امریکی بلاگر سنتھیا رچی کے ’ارشادات‘

    نام نہاد امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے چائے کی پیالی میں طوفان کھڑا کردیا ہے۔  ان کے بارے میں ابھی آشکار ہوا ہے کہ وہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے پاکستان میں سرگر م ہیں۔  شاید ان کی سرگرمیاں منظرعام پر نہ آتیں اگر وہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے بارے میں انتہائی توہین آمیز ٹ [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف پر احسان

    منگل کے روز قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے ان کی ماڈل ٹاؤن میں اقامت گاہ پر نیب کے ناکام چھاپے سے جو ڈرامہ شروع ہوا تھا وہ اگلے ہی روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق عباسی اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل 2 رکنی بینچ کے کورٹ روم میں اس وقت ختم ہو گیا جب ف� [..]مزید پڑھیں

  • این ایف سی ایوارڈ پر اعتراضات

    صدر مملکت عارف علوی نے آئین کے مطابق دسواں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دے دیا ہے لیکن جہاں وطن عزیز میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اعتماد کے فقدان کی بنا پر فیصلے متنازعہ بن جاتے ہیں، اسی طرح قومی مالیاتی کمیشن کی ہیئت ترکیبی اور اس کے ٹرمزآف ریفرنس پر بھی اعتراضات شروع ہو گئے ہی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ملک لیڈر کا متلاشی ہے

    جوں جوں کورونا وائرس پاکستان میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے، اموات کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ رواں ماہ کے آغاز میں ملک بھر میں کورونا کے 16473 کیسز تھے جو 15 مئی تک بڑھ کر قریباً 37000 تک پہنچ گئے۔ یہ کوئی حسن اتفاق نہیں ہے کہ پاکستان چند روز میں ہی کورونا وائرس سے متاثر� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان ورچوئل پرائم منسٹر بنتے جا رہے ہیں

    مسلم لیگ (ن) کے صدر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہبازشریف ایک بار پھر کورونا وبا کو جواز بنا کر نیب کو طرح دے گئے۔ بدھ کو انہیں نیب نے طلب کر رکھا تھا لیکن انہوں نے خود حاضر ہونے کے بجائے میڈیکل سرٹیفکیٹ بھیج دیا کہ وہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا رہے ہیں۔  اگرچہ ان کی [..]مزید پڑھیں

  • معاشی زبوں حالی اور ہمارا رویہ

    وزیراعظم عمران خان اور ان کی اقتصادی ٹیم کے کار پردازان بجا طور پر فکر مند ہیں کہ کورونا وائرس کی مہلک وبا کے نتیجے میں معیشت بالکل بیٹھ چکی ہے ۔مایوسی کی صورتحال کا اندازہ وزیر ریلویز شیخ رشید کے اس غیر ذمہ دارانہ بیان سے لگایا جا سکتا ہے کہ حکومت کو آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک س [..]مزید پڑھیں

  • ترین سے راستے جدا ، اب اس کے بعد ؟

    ٓہستہ آہستہ بلی تھیلے سے باہر آ رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست، رازدان اور معاون خصوصی اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری ، جہانگیر ترین کے خلاف کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ انہوں نے برملا طور پر کہا ہے کہ چینی گندم بحران کی ایف آئی اے کی رپورٹ سے یہ بات پوری طرح واضح ہو گئ� [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کا دورہ بھارت

    نریند رمودی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے احمد آباد کے سٹیڈیم میں ایک لاکھ سے زائد افراد اکٹھے کرلئے۔ مودی نے جتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو جمع کیا وہ ان کے لیے شاید امریکہ میں ممکن نہیں۔ سٹیڈیم ’نمستے ٹرمپ ‘ کے نعروں سے گو نجتا رہا۔ واضح رہے گزشتہ برس 23ستمبر کومودی نے اپنے دورہ ام [..]مزید پڑھیں

  • معیشت کا پہیہ نہ چلا تو سب بیکار جائے گا

    تازہ خبر آئی ہے ، خضر ہمارا بھائی ہے۔ عمران خان اور چودھری برادران بھائی بھائی ہو گئے ہیں۔ چودھری پرویز الٰہی جو کل تک چودھری محمد سرور ،عثمان بزدار اور شفقت محمود پر مشتمل کمیٹی سے مذاکرات کرنا تو کجا اسے تسلیم کرنے کو بھی تیار نہیں تھے ، اچانک جھاگ کی طرح بیٹھ گئے  ،نئی � [..]مزید پڑھیں