پی ٹی آئی کی اتحادیوں سے محاذ آرائی
- تحریر عارف نظامی
- 02/10/2020 11:13 AM
- 5280
92 نیوزکی سالگرہ پر سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کا انٹرویو کرنے کا موقع ملا۔ یہ دعوے کہ معاملات روبہ اصلاح ہیں اور جلد صلح ہو جائے گی،چودھری صاحب کی خاصی محتاط گفتگوکے باوجود یہی اندازہ ہوا معاملات ٹھیک نہیں ہیں۔ برف ہنوز نہیں پگھلی۔ چودھری صاحب نے اپنا موقف دہرایا [..]مزید پڑھیں