عارف نظامی

  • گیند سپریم کورٹ کے کورٹ میں ہے

    احتساب عدالت کے جج ارشد ملک جنہوں نے العزیزیہ ریفرنس کیس میں میاں نوازشریف کو 7 سال قید کی سزا سنائی تھی مشکل میں پھنس گئے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے انہیں فارغ بھی کر دیا ہے۔ اپنے بیان حلفی میں ارشد ملک نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ نجی محفل کی غیر اخلاقی ویڈی� [..]مزید پڑھیں

  • آزادیٔ جمہور

    جنرل ضیاالحق کے اقتدار پر شب خون مارنے کو 42 برس گزر گئے ۔5 جولائی 1977 کی علی الصبح انہوں نے منتخب وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹ کر مارشل لا لگا دیا اور اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا۔ بھٹومارچ 1977 کے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے بعد اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل [..]مزید پڑھیں

  • حکومت کے خلاف اے پی سی، ناکام؟

    مختلف حکومتی ترجمان ببانگ دہل یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ بدھ کو مولانا فضل الرحمن کی دعوت پر ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس یکسر ناکام رہی۔ یہ کہہ کرنہ جانے نمبر بنا رہے ہیں یا اپنے سیاسی آقاؤں کو خوش کر رہے ہیں کہ یہ تو محض نشستند گفتند و برخاستند تھی۔ یہ بات درست ہے کہ مولانا فضل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اپوزیشن کی مزاحمت کے آثار نہیں

    اتوار کو میاں نواز شریف کی حقیقی سیاسی جانشین محترمہ مریم نوازنے پیپلزپارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں جاتی امرا میں ظہرانہ دیا۔ ویسے تو یہ دعوت مریم نواز سمیت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے اعزاز میں بلاول بھٹو کی افطار پارٹی کے جواب میں تھی۔  لیکن اس کی اہمیت [..]مزید پڑھیں

  • پھیکی عید مبارک

    قارئین کو عید مبارک! ویسے تو رمضان المبارک کے اختتام پر عید خوشی کا دن ہوتا ہے لیکن اس مرتبہ عید کا تہوار کچھ گہنا سا گیا ہے ۔ رمضان کے آخری عشرے اور چاند رات کوبازاروں میں جو ریل پہل ہوتی ہے وہ نظر نہیں آئی ۔ ہوشربا مہنگائی اور آسمان سے باتیں کرتی ہوئی بے روزگاری کی بنا پر عام [..]مزید پڑھیں

  • مہنگا ئی بم ، عوام کی چیخیں

    ملکی معیشت جس سمت جا رہی ہے وہ کوئی اچھا شگون نہیں ہے ۔ اقتصادی صورتحال اتنی خراب ہے کہ کسی بھی شعبے سے کوئی اچھی خبر نہیں آ رہی ۔ حکومتی اہلکار برملا دعوے کر رہے ہیں کہ حالات ٹھیک ہونا شروع ہو گئے ہیں۔   نہ جانے وہ کونسی دنیا میں رہ رہے ہیں ۔ پٹرول کی قیمت ہی لیجیے، عید سے ع� [..]مزید پڑھیں

  • تشدد کی گنجائش نہیں

    شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ کی خڑکمرچیک پوسٹ پر حملہ ہر لحاظ سے انتہائی افسوسناک واقعہ ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی یہ ٹویٹ کہ وزیرستان میں امن کے قیام کی دہائیوں پر مشتمل جد وجہد کے ثمرات کو ضائع کرنے اور بہادر قبائلیوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گ� [..]مزید پڑھیں

  • حکمران نوشتہ دیوار پڑھنے سے انکاری ہیں

    13 مئی کو قومی اسمبلی میں’’معجزہ ‘‘ ہو گیا ، شور شرابے ، ہلے گلے اور نعرے بازی کے بغیر ہی قبائلی علاقوں کو قومی اسمبلی اور خیبر پختونخوا اسمبلی میں بہتر نمائندگی دینے کابل متفقہ طور پر منظور ہو گیا اور 282 ارکان نے اسے منظور کیا۔ اس بل کے منظور ہونے کے بعد قبائلی اضلاع [..]مزید پڑھیں

  • نئے حالات میں ٹوٹ پھوٹ؟

    سپریم کورٹ سے میاں نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد ہونے اور برادر خورد میاں شہباز شریف کے عملی طور پر’’ عبوری جلاوطنی‘‘ میں جانے کے بعد سابق حکمران جماعت مسلم لیگ (ن)کے لیے بڑا سیاسی بحران کھڑا ہو گیا ہے۔اگرچہ شاہد خاقان عباسی صاحب کا دعویٰ ہے کہ مسلم ل� [..]مزید پڑھیں