کیا پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوں گے؟
- تحریر زاہد حسین
- 01/01/2025 4:34 PM
دونوں فریقین بالآخر مذاکرات کی میز پر آنے کے لیے تیار ہوچکے ہیں۔ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) اور اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف، دونوں اپنے سخت مؤقف سے ایک قدم پیچھے ہٹے ہیں۔ لیکن ابھی مذاکرات کی شرائط واضح نہیں ہوسکی ہیں۔ اگرچہ دونوں فریقین نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرد [..]مزید پڑھیں