امریکہ، اسرائیل کی جنگ لڑ رہا ہے!
- تحریر زاہد حسین
- 06/05/2026 12:16 PM
’دم کتے کو ہلا رہی ہے‘ کی کہاوت مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کی بہترین عکاسی کرتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ امریکہ اسرائیل کی جنگ لڑ رہا ہے۔ صہیونی ریاست نہ صرف ایک بگاڑ پیدا کرنے والی قوت کے طور پر کام کرتی ہے بلکہ خطے میں جنگ اور امن کی شرائط بھی عملاً وہی طے کرتی ہے۔ اس کی حالیہ [..]مزید پڑھیں