بھارتی سفاکیت کشمیری مزاحمت کو نہیں روک سکتی
نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر کی تقسیم اور الحاق کے غرض سے اٹھایا گیا پُرخطر اور لاپرواہ اقدام نہ صرف خطے بلکہ خود بھارت کے لیے تباہ کن نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔ متنازع علاقے کو حاصل خصوصی حیثیت کا خاتمہ کرکے بھارت نے اپنے اصل چہرے پر پڑے باریک پردے کو بھی دُور اٹھا کر پھینک دیا� [..]مزید پڑھیں